KOKAN Help Foundation

KOKAN Help Foundation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KOKAN Help Foundation, Nonprofit Organization, AL RAHEEM APARTMENT SHOP NO. 13 SEC 10 NORTH, Karachi.

25/06/2026
26/05/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کوکن ہیلپ فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ)
https://kcp.org.pk/
کمیونٹی کی ایک مستحق خاتون کو فالج کا مسئلہ درپیش ہے گھر کے مالی حالات بہت خراب ہیں انہیں علاج اور گھر کے اخراجات کے لیے مستقل بنیاد پر مالی تعاون کی ضرورت ہے فاونڈیشن کے زیر اہتمام ان کی مالی معاونت کا بندوبست کیا جا رہا ہے جو احباب اپنی گنجائش کے مطابق اپنی زکوتہ اپنے عطیات سے مدد کرنا چاہیں وہ فاؤنڈیشن کے اکاؤنٹ میں اپنے عطیات جمع کر سکتے ہیں انشاءاللہ اللہ ربالعزت اس کا بہترین بدل آپ احباب کو دنیا اور آخرت میں عطاء فرمائیں گے۔
انتظامیہ کوکن ہیلپ فاونڈیشن(رجسٹرڈ )

Tital Of Account:
Kokan Help Foundation
Bank Name : Faysal Bank
IBANTitle : PK17FAYS3554301000008652

00966534192406
03302262264
0312 9246125

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کوکن ہیلپ فاؤنڈیشن(رجسٹرڈ )https://kcp.org.pk/ہمارے ایک مستحق کمیونٹی ممبر کا ایکسیڈنٹ ...
09/05/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کوکن ہیلپ فاؤنڈیشن(رجسٹرڈ )
https://kcp.org.pk/

ہمارے ایک مستحق کمیونٹی ممبر کا ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے جن کا آپریشن کروانا ہے کچھ مالی تعاون کوکن سہارا سے ہوا ہے کچھ کوکن ہیلپ فاؤنڈیشن سے ہو گا جو مخیر احباب اس کار خیر میں تعاون کرنا چاہیں وہ فاؤنڈیشن کے اکاؤنٹ میں اپنے عطیات جمع کروا سکتے ہیں۔
اللہ تمام بیماروں کو شفاء کاملہ عاجلہ دائمہ عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین
انتظامیہ کوکن ہیلپ فاونڈیشن
00966534192406
03302262264
0312 9246125

Serving Humanity with Compassion and Unity Kokan Help Foundation Introduction of Kokan Help Foundation After the creation of Pakistan, many communities

06/05/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کوکن ہیلپ فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ)
کمیونٹی کی ایک مستحق خاتون کا گورنمنٹ کے ایک ہسپتال میں آپریشن ہے لیکن دوائی وغیرہ خود خریدنا ہے فاؤنڈیشن ک زیر انتظام ان کی مالی معاونت کا بندوبست کیا جا رہا ہے آپ احباب میں سے جو بھی تعاون کرنا چاہیں وہ فاؤنڈیشن کے اکاؤنٹ میں تعاون کر سکتے ہیں۔
اپنی زکوتہ عطیات صدقات کوکن ہیلپ فاونڈیشن کو دیجئے۔
جزاک اللہ خیر
اللہ ہمیں اخلاص کے ساتھ خدمت کی توفیق عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین

انتظامیہ کوکن ہیلپ فاونڈیشن(رجسٹرڈ )

Tital Of Account:
Kokan Help Foundation
Bank Name : Faysal Bank
IBANTitle : PK17FAYS3554301000008652

00966534192406
03302262264
0312 9246125

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کوکن ہیلپ فاؤنڈیشن(رجسٹرڈ )https://kcp.org.pk/بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ ...
03/05/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کوکن ہیلپ فاؤنڈیشن(رجسٹرڈ )
https://kcp.org.pk/

بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے کمیونٹی کے سفید پوش افراد کی مشکلات میں دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے یہی وقت ہے جب ہم ان افراد کا ہاتھ تھامیں آج بھی ایک فیملی کی مالی معاونت کے لیے کمیونٹی کے تین مختلف افراد نے نشاندہی کی ہے انشاءاللہ کوشش رہے گی اس فیملی کی مالی معاونت کریں آپ تمام احباب سے درخواست ہے کوکن ہیلپ فاؤنڈیشن کو سپورٹ کریں اپنے عطیات صدقات زکوہ فاؤنڈیشن کو دیجئے۔کمیونٹی کو۔مضبوط کریں کمیونٹی سے جڑیں۔
بدلیں گے ہم تو بدلے گا جہاں۔

انتظامیہ کوکن ہیلپ فاونڈیشن(رجسٹرڈ )

Tital Of Account:
Kokan Help Foundation
Bank Name : Faysal Bank
IBANTitle : PK17FAYS3554301000008652

00966534192406
03302262264
0312 9246125

Serving Humanity with Compassion and Unity Kokan Help Foundation Introduction of Kokan Help Foundation After the creation of Pakistan, many communities

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ https://kcp.org.pk/کوکن ہیلپ فاؤنڈیشن(رجسٹرڈ )ہمارے کمیونٹی ممبر جو کہ بائیکیا چلا کر ا...
30/04/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
https://kcp.org.pk/

کوکن ہیلپ فاؤنڈیشن(رجسٹرڈ )
ہمارے کمیونٹی ممبر جو کہ بائیکیا چلا کر اپنا گزر بسر کرتے ہیں کرائے کا مکان ہے ان بھائی کی موٹرسائکل انجن ریپیرنگ کے کام کی درخواست موصول ہوئی ہے انشاءاللہ اس کے لیے انتظامات کیے جا رہے ہیں جو احباب اس کار خیر میں حصہ ملانا چاہیں وہ اپنے عطیات فاؤنڈیشن کے اکاؤنٹ میں بھیج سکتے ہیں۔اللہ ربالعزت سب کو رزق حلال کمانے کی توفیق اور رزق میں برکت زندگی میں عافیت عطاء فرمائے۔آمین
انتظامیہ کوکن ہیلپ فاونڈیشن(رجسٹرڈ )

Tital Of Account:
Kokan Help Foundation
Bank Name : Faysal Bank
IBANTitle : PK17FAYS3554301000008652

00966534192406
03302262264
0333.3559144

Serving Humanity with Compassion and Unity Kokan Help Foundation Introduction of Kokan Help Foundation After the creation of Pakistan, many communities

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کوکن ہیلپ فاؤنڈیشن(رجسٹرڈ )https://kcp.org.pk/الحمداللہ ہر ماہ کی طرح اپریل 2026 میں بھ...
28/04/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کوکن ہیلپ فاؤنڈیشن(رجسٹرڈ )
https://kcp.org.pk/
الحمداللہ ہر ماہ کی طرح اپریل 2026 میں بھی مخیر احباب کے تعاون سے مستحقین میں راشن کی تقسیم جاری ہے ۔آپ احباب بھی اپنا حصہ ملائیں اپنے دسترخوان پر مستحقین کو یاد رکھیں یہی صدقات وعطیات آخرت میں کام آنے والے ہیں۔
بدلیں گے ہم تو بدلے گا جہاں
انتظامیہ کوکن ہیلپ فاونڈیشن( رجسٹرڈ )
Tital Of Account:
Kokan Help Foundation
Bank Name : Faysal Bank
IBANTitle : PK17FAYS3554301000008652

00966534192406
03302262264
0333.3559144

26/04/2026

امام ابن القيم رحمه الله فرماتے ہیں!

"اگر صدقہ دینے والے کو یہ معلوم ہو جائے کہ اس کا صدقہ فقیر کے ہاتھ میں جانے سے پہلے اللہ کے ہاتھ میں پہنچتا ہے، تو دینے والے کی لذت (خوشی) لینے والے کی لذت سے کہیں زیادہ ہو جاتی۔"
مستحقین کی امداد میں کوکن ہیلپ فاؤنڈیشن کا ساتھ دیجئے۔بدلیں گے ہم تو بدلے گا جہاں
انتظامیہ کوکن ہیلپ فاونڈیشن(رجسٹرڈ )

Tital Of Account:
Kokan Help Foundation
Bank Name : Faysal Bank
IBANTitle : PK17FAYS3554301000008652

00966534192406
03302262264
0333.3559144

18/04/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کوکن ہیلپ فاؤنڈیشن(رجسٹرڈ )
ایک بچی جسے کینسر تشخیص(ڈائگنوس )ہوا ہے اس بچی کے فوری علاج کے لیے مالی امداد کی ضرورت ہے کوکن ہیلپ فاؤنڈیشن کے فورم سے ہم اس کیس کو دیکھ رہے ہیں مخیر احباب سے تعاون کی اپیل ہے آپ اپنے عطیات فاؤنڈیشن کے اکاؤنٹ میں جمع کروا سکتے ہیں۔ساتھ دعا کیجیے اللہ ربالعزت اس بچی کو شفاء کاملہ عاجلہ دائمہ عطاء فرمائے۔آمین

انتظامیہ کوکن ہیلپ فاونڈیشن(رجسٹرڈ )

Tital Of Account:
Kokan Help Foundation
Bank Name : Faysal Bank
IBANTitle : PK17FAYS3554301000008652

00966534192406
03302262264
0333.3559144

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کوکن ہیلپ فاؤنڈیشن(رجسٹرڈ )الحمداللہ ہمارے کمیونٹی ممبر نے مستحقین کے لیے مزید 27 شرٹ د...
17/04/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کوکن ہیلپ فاؤنڈیشن(رجسٹرڈ )
الحمداللہ ہمارے کمیونٹی ممبر نے مستحقین کے لیے مزید 27 شرٹ دیے ہیں اللہ ربالعزت انہیں جزائے خیر عطاء فرمائے۔آج کے اس مہنگائی کے دور میں ایک دوسرے کا خیال رکھیں مستحقین کی مدد میں فاونڈیشن کا ساتھ دیجئے۔
بدلیں گے ہم تو بدلے گا جہاں
اپنے عطیات صدقات زکوتہ کوکن ہیلپ فاؤنڈیشن کو دیجئے
انتظامیہ کوکن ہیلپ فاونڈیشن(رجسٹرڈ )

Tital Of Account:
Kokan Help Foundation
Bank Name : Faysal Bank
IBANTitle : PK17FAYS3554301000008652

00966534192406
03302262264
0333.3559144

Address

AL RAHEEM APARTMENT SHOP NO. 13 SEC 10 NORTH
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KOKAN Help Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share