01/05/2026
🌙🐄 آسان اجتماعی قربانی 1447ھ / 2026
📢 *سوسائٹی فار ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ* کے زیرِ اہتمام
👳♂️ علماء کرام کی نگرانی میں اس سال بھی اجتماعی قربانی کا منظم انتظام کیا جارہا ہے۔
🔸 فی حصہ اعلیٰ: 35,000 روپے
🔸 فی حصہ ادنیٰ: 25,000 روپے
🔸 وقف / نفل قربانی: 19,000 روپے
🐐 بکرا: 60,000 روپے
🚚 خصوصی سہولت:
✔ گوشت گھر تک پہنچانے کا انتظام ہے اور اس کی کوئی اضافی چارجز نہیں لی جائے گی۔(صرف کراچی کے لیے)
🤲 وقف / نفل قربانی:
گوشت ادارہ اپنی صوابدید کے مطابق مستحقین میں تقسیم کرے گا۔
📲 معلومات اور بکنگ کے لیے رابطہ / واٹس اپ:
📞 0333-2593121
ای میل بہ رائے رابطہ:
[email protected]
⏳ اہم اعلان:
📌 بکنگ صرف یومِ عرفہ (09 ذی الحجہ) کی رات تک ہوگی۔