13/11/2021
* *
*14 نومبر بیروز اتوار دوبہر 2 بجہ گلشن حدید اللّٰه ہو والی چورنگی سے لیکر ملیر پریس کلب تک پیدل مارچ کر کے احتجاج کیا جائے گا۔*
شہید ارسلان ابڑو کے قاتلوں کی گرفتاری اور انکو سزا دلانے کے لیے ابڑا برادری اور سیاسی سماجی سیول سوسائٹیز کی طرف سے گلشن حدید سےملیر پریس کلب تک سخت احتجاج کیا جائیگا ۔
جس میں آپ سب کا ساتھ چاہیے ہوگا تاکہ قاتلوں کو گرفتار کروا کر ان کو سزہ دلا سکے ۔۔
شہید توفیق ارسلان ابڑو کے بیٹے مہران کا بولاوہ
میرے شہید بابا کو انصاف دلائو.
From: Abdul Hakeem Abro, Chairman Pakistan Progressive ABRA Welfare Association (Pak PAWA) Karachi.
0300-3735386
0311-3735386.