Al-Haq Khidmat Foundation

Call

Al-Haq Khidmat Foundation Supporting People

13/09/2026

عوام الناس کے لئے تحفہ
سستی روٹی پروجیکٹ
روٹی دس روپے
سالن پچاس روپے

13/09/2026

Alo qeemaسستی روٹی پروجیکٹ
روٹی دس روپے
سالن پچاس روپے

🌟 بلدیہ ٹاؤن کے عوام کے لیے ایک اور سنہرا اقدام! 🌟کنیز فاطمہ ویلفیئر میڈیکل سینٹر کی جانب سے عوام الناس کے لیے اسپیشلسٹ ...
11/09/2026

🌟 بلدیہ ٹاؤن کے عوام کے لیے ایک اور سنہرا اقدام! 🌟

کنیز فاطمہ ویلفیئر میڈیکل سینٹر کی جانب سے عوام الناس کے لیے اسپیشلسٹ کنسلٹنسی سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

اب مختلف شعبوں کے ماہر اور اسپیشلسٹ ڈاکٹرز سے کنسلٹیشن حاصل کریں، وہ بھی کم اور مناسب فیس میں OPD کی سہولت کے ساتھ۔

❤️ ہمارا مقصد صرف علاج نہیں،
بلکہ کم وسائل رکھنے والے ہر فرد کے لیے معیاری طبی سہولت آسان بنانا ہے۔

کنیز فاطمہ ویلفیئر میڈیکل سینٹر
📍 بلدیہ ٹاؤن، سعیدآباد، 24 مارکیٹ
تعمیرِ نو بک اسٹال والا روڈ

آپ کا علاج، کم پیسوں میں — کیونکہ صحت ہر انسان کا حق ہے۔

10/09/2026

درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
ورنہ طاعت کے لئے کچھ کم نہ تھے کرو بیاں

10/09/2026

🌸 ان شاء اللہ 20 ستمبر، بروز اتوار 🌸

🎁 الحق خدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے عوام الناس کے لیے خدمت کا ایک اور تحفہ!

🏥 چوتھا فری میڈیکل کیمپ
📍 کنیز فاطمہ ویلفیئر میڈیکل سینٹر

عوام الناس کے لیے صحت کی سہولیات کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔

✨ کیمپ میں سہولیات:
💊 تمام ادویات بالکل مفت
🩺 بچوں کے اسپیشلسٹ ڈاکٹر
جلد کے اسپشلسٹ ڈاکٹر
👩‍⚕️ گائناکالوجسٹ ڈاکٹر
👨‍⚕️ جنرل فزیشن
🔬 تمام لیبارٹری ٹیسٹ پر 70% رعایت
🖥️ الٹرا ساؤنڈ ہاف ریٹ پر

🕙 وقت: صبح 10 بجے سے دوپہر 3 بجے تک

🤲 آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری
❤️ الحق خدمت فاؤنڈیشن — عوام کی خدمت، ہمارا عزم

📢 یہ پیغام اپنے دوستوں، رشتہ داروں اور اہلِ علاقہ تک ضرور پہنچائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔

🌸 ان شاء اللہ 20 ستمبر، بروز اتوار 🌸🎁 الحق خدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے عوام الناس کے لیے خدمت کا ایک اور تحفہ!🏥 چوتھا فری م...
08/09/2026

🌸 ان شاء اللہ 20 ستمبر، بروز اتوار 🌸

🎁 الحق خدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے عوام الناس کے لیے خدمت کا ایک اور تحفہ!

🏥 چوتھا فری میڈیکل کیمپ
📍 کنیز فاطمہ ویلفیئر میڈیکل سینٹر

عوام الناس کے لیے صحت کی سہولیات کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔

✨ کیمپ میں سہولیات:
💊 تمام ادویات بالکل مفت
🩺 بچوں کے اسپیشلسٹ ڈاکٹر
👩‍⚕️ گائناکالوجسٹ ڈاکٹر
👨‍⚕️ جنرل فزیشن
🔬 تمام لیبارٹری ٹیسٹ پر 70% رعایت
🖥️ الٹرا ساؤنڈ ہاف ریٹ پر

🕙 وقت: صبح 10 بجے سے دوپہر 3 بجے تک

🤲 آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری
❤️ الحق خدمت فاؤنڈیشن — عوام کی خدمت، ہمارا عزم

📢 یہ پیغام اپنے دوستوں، رشتہ داروں اور اہلِ علاقہ تک ضرور پہنچائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔

08/09/2026

بلدیہ ٹاؤن کے عوام کے لیے ایک بہترین اقدام ❤️

مہنگائی کے اس دور میں 10 روپے کی روٹی، 50 روپے کا سالن — عوام الناس کی خدمت کے لیے الحق خدمت فاؤنڈیشن میدانِ عمل میں ہے۔

یہ صرف کھانا نہیں، کسی ضرورت مند کے گھر کی ایک آسانی ہے۔ 🤲❤️

آئیں! اس کارِ خیر میں ہمارا بازو بنیں۔
آپ کا تعاون کسی غریب کے چہرے پر مسکراہٹ لا سکتا ہے۔

الحق خدمت فاؤنڈیشن — خدمت کا سفر جاری ہے۔

ان شاء اللہ کنیز فاطمہ ویلفیئر میڈیکل سینٹر، بلدیہ ٹاؤن میں بچوں کے ماہر ڈاکٹر (پیڈز کنسلٹنٹ) کی OPD کا آغاز کیا جا رہا ...
03/09/2026

ان شاء اللہ کنیز فاطمہ ویلفیئر میڈیکل سینٹر، بلدیہ ٹاؤن میں بچوں کے ماہر ڈاکٹر (پیڈز کنسلٹنٹ) کی OPD کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ 👨‍⚕️👶

اس سہولت کا مقصد یہ ہے کہ بچوں کی صحت اور نگہداشت کے لیے معیاری طبی مشورہ اور علاج کم ریٹس میں عوام تک پہنچایا جا سکے، تاکہ ہر والدین اپنے بچوں کے علاج کی بہتر سہولت حاصل کر سکیں۔

💙 بچوں کی صحت، ہماری ترجیح
💙 کم ریٹس، معیاری طبی سہولت
💙 عوام کی خدمت، ہمارا مقصد

📍 کنیز فاطمہ ویلفیئر میڈیکل سینٹر، بلدیہ ٹاؤن

اعلیٰ خدمت فاؤنڈیشن — خدمتِ انسانیت کے لیے کوشاں

01/09/2026

سستی روٹی پروجیکٹ
روٹی دس روپے سالن پچاس روپے الحمد للّٰہ سفید پوش افراد
کے لئے ایک چھوٹی سی کاوش تاکہ عوام الناس کو کچھ نا کچھ
ریلیف مل سکے

27/08/2026

بارہ ربیع الاول
استقبالیہ کیمپ
بارہ ربیع الاول کے موقع پر ریلیوں کے لئے استقبالیہ
کیمپ لگایا گیا جس میں پی ایس 112 کے ایم پی اے
آصف موسی بھائی اور انکی تمام ٹیم کی شرکت تمام
معزز مہمانوں کے شکر گزار ہیں
Asif Moosa

Address

45/10 Sector 5-G Saeedabad Baldia Town
Karachi
75760

Telephone

+923232075159

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Haq Khidmat Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share