Sahar foundation

Sahar foundation quran majeed

12/12/2025
امیرالمومنین امام علی علیہ السّلام  نے ارشاد  فرمایا:> "جو نہیں جانتے اسے نہ کہو، بلکہ جو جانتے ہو وہ بھی سب کا سب نہ کہ...
22/10/2025

امیرالمومنین امام علی علیہ السّلام نے ارشاد فرمایا:

> "جو نہیں جانتے اسے نہ کہو، بلکہ جو جانتے ہو وہ بھی سب کا سب نہ کہو۔
کیونکہ اللہ سبحانہ نے تمہارے تمام اعضاء پر کچھ فرائض عائد کئے ہیں
جن کے ذریعہ قیامت کے دن تم پر حجت لائے گا۔"

📖 (نہج البلاغہ، حکمت نمبر 382)

امام جعفر بن محمد علیہ السلام نے فرمایا:"جب اللہ تعالیٰ مومن کو اُس کی قبر سے اٹھائے گا، تو اُس کے ساتھ ایک اور ہستی بھی...
15/10/2025

امام جعفر بن محمد علیہ السلام نے فرمایا:

"جب اللہ تعالیٰ مومن کو اُس کی قبر سے اٹھائے گا، تو اُس کے ساتھ ایک اور ہستی بھی نکلے گی جو اُس کے آگے آگے چلے گی۔

جب بھی مومن قیامت کے دن کے کسی خوفناک منظر سے گزرے گا، تو وہ ہستی اُسے تسلی دے گی اور کہے گی:

**'فکر نہ کرو اور غمگین نہ ہو۔'**

مومن پوچھے گا: **'تم کون ہو؟'**

تو وہ جواب دے گی:

**'میں وہ خوشی ہوں جو تم اپنے مؤمن بھائی کو دیا کرتے تھے۔'**

📘 **(الکافی، صفحہ 190، حدیث نمبر 8)**

📖 **(میزان الحکمۃ، صفحہ 396)**

🌹 **براہِ کرم 5 صلوات پڑھ کر مرحومین کو تحفہ دیں۔** 🎁

15/10/2025

شھید سید جان علی شاہ کی مرقد پر حاضری مولا شھید کے درجات بلند کرے ۔آمین

🌹 امیر المؤمنین حضرت امام علی علیہ السّلام کا ارشاد 🌹اِنَّ اللهَ افْتَرَضَ عَلَیْكُمُ فَرَآئِضَ فَلَا تُضَیِّعُوْهَا،وَ...
25/09/2025

🌹 امیر المؤمنین حضرت امام علی علیہ السّلام کا ارشاد 🌹

اِنَّ اللهَ افْتَرَضَ عَلَیْكُمُ فَرَآئِضَ فَلَا تُضَیِّعُوْهَا،
وَ حَدَّ لَكُمْ حُدُوْدًا فَلَا تَعْتَدُوْهَا،
وَ نَهَاكُمْ عَنْ اَشْیَآءَ فَلَا تَنْتَهِكُوْهَا،
وَ سَكَتَ لَكُمْ عَنْ اَشْیَآءَ وَلَمْ یَدَعْهَا نِسْیَانًا فَلَا تَتَكَلَّفُوْهَا۔
ترجمہ
"اللہ نے چند فرائض تم پر عائد کئے ہیں، انہیں ضائع نہ کرو۔
اور تمہارے لئے چند حدود مقرر کر دی ہیں، ان سے تجاوز نہ کرو۔
اس نے بعض چیزوں سے تمہیں منع کیا ہے، ان کی خلاف ورزی نہ کرو۔
اور کچھ چیزوں کے بارے میں خاموش رہا ہے، لیکن انہیں بھولے سے نہیں چھوڑا۔
لہٰذا ان میں خواہ مخواہ دخل اندازی نہ کرو۔"

📖 نہج البلاغہ، حکمت نمبر 105

📖 حدیث مبارکہ:قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم:"طَلَبُ الْعِلْمِ فَرِيضَةٌ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ"یعنی: علم حاصل کرن...
23/09/2025

📖 حدیث مبارکہ:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم:
"طَلَبُ الْعِلْمِ فَرِيضَةٌ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ"
یعنی: علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے۔ ✨📚

🌟 الحمد للہ! سحر فاؤنڈیشن نے ایک نیا قدم اٹھایا ہے 🌟

🌐✨ سحر لرننگ اکیڈمی ✨🌐

📚 صرف آن لائن کلاسز
📝 فارسی زبان آسان اور پروفیشنل انداز میں سیکھیں
👩‍🏫 ماہر اساتذہ اور جدید تدریسی طریقے

🏠 گھر بیٹھے سیکھیں • کہیں بھی ترقی کریں

💫 داخلہ جاری ہے – محدود نشستیں!
📩 ابھی رجسٹر کریں اور اپنی جگہ محفوظ کریں!

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahar foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share