Azka Ijtimai Qurbani

Azka Ijtimai Qurbani ازکیٰ ویلفیئر ٹرسٹ (under formaition)
ہم ایک فلاحی ادارہ ہیں جو اسلامی تعلیمات کے مطابق خدمت انسانیت کے لیے بن رہا ہے
(1)

28/08/2026

قرب و جوار کے احباب اس باوقار محفل میلاد میں ضرور شرکت فرمائیں

صرف ایک لاکھ اسی ہزار (1,80,000) کی مزید ضرورت ہےوقت کی کمی ہے فرنیچر اور کھانے کا انتظام کرنا ہےایک گھر کی آبادی میں از...
27/08/2026

صرف ایک لاکھ اسی ہزار (1,80,000) کی مزید ضرورت ہے
وقت کی کمی ہے فرنیچر اور کھانے کا انتظام کرنا ہے

ایک گھر کی آبادی میں ازکی ویلفیئر ٹرسٹ کا ساتھ دیجیے

سرپرست اعلی حضرت علامہ مولانا مفتی عبداللہ نعیم صدیقی

25/08/2026
امید ہے اپ  سب خیریت سے ہوں گےممکن ہو تو اس حوالے سے خود اوردوستوں سے امداد کا ضرور کہیںزکات بھی دے سکتے ہیںکل تقریبا *د...
21/08/2026

امید ہے اپ سب خیریت سے ہوں گے

ممکن ہو تو اس حوالے سے خود اوردوستوں سے امداد کا ضرور کہیں

زکات بھی دے سکتے ہیں

کل تقریبا *دو لاکھ بیس ہزار*

کی ضرورت ہے۔۔۔۔ فرنیچر میں گدے کا اریجمنٹ ہوا ہے بس

20/08/2026

ایک یہ ایک ویریفائیڈ کیس ہے

جد از جلد رابطہ کرکے کسی کےگھر کی آبادی میں ہمارا ساتھ دیجیے

Address

D20 A. B Area Liaquatabad
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azka Ijtimai Qurbani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share