Ghulam Mehdi

*مــجــھــے بــتــایــا گــیــا بــہــت بــرا ہــوں مــیــں*💔😔*مــیــں اَپــنــے ســاتــھ بــھــی بــیــٹــھــا ہــوں تـ...
08/08/2026

*مــجــھــے بــتــایــا گــیــا بــہــت بــرا ہــوں مــیــں*💔😔
*مــیــں اَپــنــے ســاتــھ بــھــی بــیــٹــھــا ہــوں تــو دُور بــیــٹــھــوں گــا۔*🫥❤️‍🩹
> *Mehdi* ✨🖤

جن لوگوں سے ہم محبت کرتے ہیں انہیں وقتاً فوقتاً اس محبت کا احساس دلاتے رھنا چاہئے🥀 کیا خبر دنیا ان کیساتھ کیسا سلوک کر ر...
03/08/2026

جن لوگوں سے ہم محبت کرتے ہیں انہیں وقتاً فوقتاً اس محبت کا احساس دلاتے رھنا چاہئے🥀
کیا خبر دنیا ان کیساتھ کیسا سلوک کر رہی ہو اور انہیں اس یقین کی کس قدر ضرورت ہو کہ کہیں نہ کہیں کوئی دل خلوص سے ان کیلئے دھڑک رہا ھے🥀

*❤️🌸پریشانیـاں بـڑھ جائیـں تـو خُـدا کـــے سامنـــے رُو لیـا کریـں❣️🌸**بِـــے شَکــــ وہ ستـر مـاٶں ســــے زیـادہ پِیـار...
01/08/2026

*❤️🌸پریشانیـاں بـڑھ جائیـں تـو خُـدا کـــے سامنـــے رُو لیـا کریـں❣️🌸*
*بِـــے شَکــــ وہ ستـر مـاٶں ســــے زیـادہ پِیـار کرنــــے والا ہـــے♥️🌸💯🔥*

*✿ بھروسے کی قیمت ✿* کچھ اپنے ایسے ہوتے ہیں جنہیں ہم اپنی کمزوریاں، اپنے راز اور اپنے دکھ تک سونپ دیتے ہیں، مگر وقت آنے ...
30/07/2026

*✿ بھروسے کی قیمت ✿*

کچھ اپنے ایسے ہوتے ہیں جنہیں ہم اپنی کمزوریاں، اپنے راز اور اپنے دکھ تک سونپ دیتے ہیں، مگر وقت آنے پر وہی لوگ ہماری خاموشیوں کو ہمارے خلاف استعمال کر لیتے ہیں۔ تب انسان کو احساس ہوتا ہے کہ ہر اپنا وفادار نہیں ہوتا، اور ہر مسکراہٹ کے پیچھے خلوص بھی نہیں ہوتا۔ پھر دل صرف ایک ہی دعا کرتا ہے کہ اللہ ایسے لوگوں سے محفوظ رکھے جو اپنا کہہ کر درد دے جاتے ہیں۔
🍁💯

*✿ خلوص کی قیمت ✿*کچھ لوگ آپ کی محبت، عزت اور خلوص کی قدر نہیں کرتے، بلکہ اسے اپنی ضرورت پوری کرنے کا ذریعہ بنا لیتے ہیں...
28/07/2026

*✿ خلوص کی قیمت ✿*

کچھ لوگ آپ کی محبت، عزت اور خلوص کی قدر نہیں کرتے، بلکہ اسے اپنی ضرورت پوری کرنے کا ذریعہ بنا لیتے ہیں۔ جب تک اُن کا مطلب وابستہ رہتا ہے، آپ اُن کے لیے بہترین ہوتے ہیں، مگر جیسے ہی مفاد ختم ہوتا ہے، رویے بھی بدل جاتے ہیں۔ ایسے لوگوں سے شکوہ نہیں، بس اتنا یاد رکھیں کہ سچی نیت کبھی ضائع نہیں ہوتی، کیونکہ انسان بھول سکتا ہے مگر رب ہر خاموش احسان اور ہر ٹوٹے دل کا حساب رکھتا ہے۔ 🍁💯

*✿ صبر اور شکر ✿*نعمتیں آزمائش ہوتی ہیں !نہ ان کا ملنا آپ کی اچھائی کی دلیل ہے اور نہ ان کا چھن جانا آپ کے گناہگار ہونے ...
27/07/2026

*✿ صبر اور شکر ✿*

نعمتیں آزمائش ہوتی ہیں !
نہ ان کا ملنا آپ کی اچھائی کی دلیل ہے اور نہ ان کا چھن جانا آپ کے گناہگار ہونے کی نشانی ہے۔ یہ تو بس صبر اور شکر کے قصے ہیں جو نصیب والوں کو سمجھ آتے ہیں اور جن کو سمجھ میں آتے ہیں ان کو پھر کچھ اور سمجھ کہاں آتا ہے۔
🍁💯

*جــب اِنــســان کــو اَپــنــی بــات ســنــنــے والــا کــوئــی نــہــیــں مــلــتــا*🥀😔💔*تــو وہ پــہــلــے خــود ســے...
27/07/2026

*جــب اِنــســان کــو اَپــنــی بــات ســنــنــے والــا کــوئــی نــہــیــں مــلــتــا*🥀😔💔
*تــو وہ پــہــلــے خــود ســے بــاتــیــں کــرنــے لــگــتــا ہــے*🥺🖤
*پــھــر اَپــنــے ہــی اَنــدر چــیــخــنــے لــگــتــا ہــے*😢❤️‍🩹
*اور آخــرکــار ہــمــیــشــہ کــی خــامــوشــی اوڑھ لــیــتــا ہــے۔*🌑🥀
> ✨🖤

Address

Street 11
Karachi Lines
75030

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulam Mehdi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share