10/10/2024
99٪ لوگوں کو کچھ بیچنے (سیلز) سے ڈر لگتا ہے ✨ وہ کہتے ہیں اگر آپ کے ساتھ کام کرنے کیلئے مجھے سیلز کرنی پڑے گی تو میں یہ کام نہیں کر سکتا/سکتی ❌ پھر وہی لوگ ساری زندگی ان 1٪ لوگوں کے پاس نوکری کرتے ہیں جو کچھ نہ کچھ بیچ رہے ہوتے ہیں آپ جس باس کے ہاں نوکری کرتے ہیں کیا وہ کچھ نہیں بیچ رہا؟ اس دنیا میں بنا بیچے پیسہ کمایا جا ہی نہیں سکتا کیا آپ مجھے کوئی ایک ایسا کاروبار بتا سکتے ہیں جو بنا کچھ بیچے چل رہا ہو؟