All Pakistan Muslim ghanchi federation Official page.

Call Contact the organization

All Pakistan Muslim ghanchi federation Official page. ایک قوم ایک آواز ۔یکجہتی سے ترقی � coordination office

05/10/2026

الحمدللہ ۔۔

الحمدللہ رب العالمین!> انتہائی مسرت کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ آل پاکستان مسلم گھانچی فیڈریشن کے زیرِ انتظام ہمارے آبائ...
05/10/2026

الحمدللہ رب العالمین!
> انتہائی مسرت کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ آل پاکستان مسلم گھانچی فیڈریشن کے زیرِ انتظام ہمارے آبائی پرانے قبرستان کی بوسیدہ اور منہدم دیوار کی تعمیرِ نو کا کام باقاعدہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے۔
> یہ قبرستان ہمارے اسلاف کی امانت ہے، اس کی حفاظت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
> تمام معزز برادری سے دعاؤں کی درخواست ہے۔
> نشر و اشاعت ۔
: آل پاکستان مسلم گھانچی فیڈریشن

04/10/2026

الحمدللہ ۔۔

الحمدللہ!*آل پاکستان مسلم گھانچی فیڈریشن*آپ سب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے پرانے قبرستان کی جو دیوار گر گئی تھی، اس کی ...
04/10/2026

الحمدللہ!

*آل پاکستان مسلم گھانچی فیڈریشن*

آپ سب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے پرانے قبرستان کی جو دیوار گر گئی تھی، اس کی تعمیر کے لیے *بلاک، ریت اور سیمنٹ پہنچ چکا ہے۔*

انشاءاللہ بہت جلد دیوار کی تعمیر کا کام شروع کیا جائے گا۔

تمام برادری کے حضرات سے دعاؤں اور تعاون کی درخواست ہے۔

اللہ پاک مرحومین کی مغفرت فرمائے اور اس کارِ خیر میں حصہ لینے والوں کو اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ آمین۔

نشرو اشاعت
*: آل پاکستان مسلم گھانچی فیڈریشن*

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ* الحمداللہ ہر سال کی اس سال بھی زالاواڈیا مسلم گھانچی جماعت کے زیر اہتمام *جشنِ ولادت خاتم الن...
25/08/2026

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ*
الحمداللہ ہر سال کی اس سال بھی زالاواڈیا مسلم گھانچی جماعت کے زیر اہتمام
*جشنِ ولادت خاتم النبیین ﷺ کے سلسلے میں طعام / نیاز کا اہتمام کیا گیا ہے۔*
*بتاریخ:- 12 ربیع الاول 1448ھ*
*26 اگست 2026 بروز بدھ دوپہر 12:00 بجے*
*ب​مقام: زلاواڈیا جماعت خانہ، بلدیہ ٹاؤن ساڑھے4 نمبر کراچی.*

*(خواتین کے لیے پردے کا خاص انتظام ہے)*

​زالاواڈیا مسلم گھانچی جماعت
​
https://whatsapp.com/channel/0029VaDQhnuEwEk1KSTwf11Z

اہلِ وطن کو *عیـــــد کا تیـــــسرا* دن اور *یـــــومِ پاکــــــــــستان* بہت بہت مـــــبارک ھو..!اللـــــہ کریم!  رہتی ...
23/03/2026

اہلِ وطن کو *عیـــــد کا تیـــــسرا* دن اور *یـــــومِ پاکــــــــــستان* بہت بہت مـــــبارک ھو..!
اللـــــہ کریم! رہتی دنیا تک ملکِ پاکــــــــــستان کی حفاظت فرماۓ...!
آمـــــین ثـــــم آمـــــین 🤲❣️

مـــــنجانب: * آل پاکستان مسلم گھانچی فیڈریشن

  A very Happy     to you and your familyMay Allah accept all your worship and shower his countless blessings upon you a...
21/03/2026


A very Happy to you and your family
May Allah accept all your worship and shower his countless blessings upon you and your family.
Regards
President All Pakistan
Muslim Ghanchi Federation
M Azam Ghanchi

  A very Happy     to you and your familyMay Allah accept all your worship and shower his countless blessings upon you a...
20/03/2026


A very Happy to you and your family
May Allah accept all your worship and shower his countless blessings upon you and your family.

18/01/2026

*اظہارِ افسوس*

نہایت افسوس کے ساتھ کراچی میں پیش آنے والے المناک سانحہ گُل پلازہ پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتی ہے۔

گُل پلازہ میں ہماری گھانچی جماعت کے بھائیوں کی دکانیں موجود تھیں، جس کے باعث یہ حادثہ ہمارے لیے نہایت تکلیف دہ اور صدمہ خیز ہے۔ ہم اس مشکل گھڑی میں متاثرہ بھائیوں اور ان کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

ھالائی گھانچی جماعت کے ممبر انور بھائی زکریا کے بیٹے محمد فاروق اور دوسرے شہداء جن کا اس سانحہ میں انتقال ہوگیا ہے اللّٰہ پاک ان سب کی مغفرت کرے۔اور جو لاپتہ ہے اللّٰہ انہے انکے پیاروں سے جلد ملادے۔

ہم اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ وہ متاثرین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، اس حادثے میں ہونے والے مالی نقصان کا جلد از جلد ازالہ فرمائے، اور سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔

آل پاکستان مسلم گھانچی فیڈریشن
قائم مقام صدر محمد اعظم گھانچی
و اراکین کمیٹی ممبران

18/01/2026

Address

Karachi Lines
PLOTNO#ST-1/1SECTOR36-AGHANCHIMOHALLAHAKORANGIKARACHI.

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923139204811

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Pakistan Muslim ghanchi federation Official page. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to All Pakistan Muslim ghanchi federation Official page.:

Shortcuts

Share