All Pakistan Oil Tanker Owners Association

All Pakistan Oil Tanker Owners Association DOM-6(7)/88 dated 15-02-1989. Ministry of Commerce, Govt. of Pakistan,

ABOUT US

All Pakistan Oil Tankers Owners Association (APOTOA) is a trade body recognized by Ministry of Petroleum and Natural Resources, Government of Pakistan vide letter No. All Pakistan Oil Tankers Owners Association
The central role in Pakistan's economy is at the forefront of timely oil supply throughout Pakistan

📢 اہم اطلاع — آل پاکستان ایڈیبل آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن (APOTOA)تمام معزز آئل ٹینکرز ٹرانسپورٹرز کو اطلاع دی جاتی ہ...
18/08/2026

📢 اہم اطلاع — آل پاکستان ایڈیبل آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن (APOTOA)

تمام معزز آئل ٹینکرز ٹرانسپورٹرز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ دورانِ سفر کسی بھی قسم کی پریشانی، غیر ضروری چیکنگ یا قانونی کارروائی سے بچنے کے لیے اپنی گاڑی کے تمام ضروری کاغذات مکمل اور درست رکھیں۔

خصوصاً درج ذیل دستاویزات لازمی ساتھ رکھیں:

1️⃣ ڈرائیونگ لائسنس
2️⃣ گاڑی کی رجسٹریشن
3️⃣ ٹیکس سرٹیفکیٹ
4️⃣ انشورنس
5️⃣ روڈ پرمٹ
6️⃣ پاسنگ سرٹیفکیٹ

⚠️ 35 ٹن سے زائد وزن کے آئل ٹینکرز خصوصی طور پر اپنی قانونی دستاویزات اور متعلقہ اجازت ناموں کی تکمیل یقینی بنائیں۔

🤝 آپ کی احتیاط، آپ کا تحفظ اور ہماری اتحاد کی مضبوطی ہے۔

بختاور جان وزیر
چیئرمین
آل پاکستان ایڈیبل آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن (APOTOA)

گڈز ٹرانسپورٹرز کا ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال ختم کرنے کا اعلان، پورٹس سے ٹرانسپورٹ بحال15 گڈز ٹرانسپورٹرز تنظیموں نے حک...
14/08/2026

گڈز ٹرانسپورٹرز کا ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال ختم کرنے کا اعلان، پورٹس سے ٹرانسپورٹ بحال

15 گڈز ٹرانسپورٹرز تنظیموں نے حکومت کی جانب سے 8 فوری مطالبات کی منظوری اور دیگر مسائل کے لیے کمیٹیوں کی قیام کے بعد پہیہ جام ہڑتال ختم کر دی ہے۔

کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم سے مال برداری بحال کر دی گئی

تعزیتی بیاننہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ حاجی منصف خان کے بھائی محترم عنصر خان رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ...
14/08/2026

تعزیتی بیان

نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ حاجی منصف خان کے بھائی محترم عنصر خان رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔

اس المناک خبر پر ہم حاجی منصف خان اور تمام اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

تمام دوست احباب سے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی خصوصی درخواست ہے۔

عالمی مارکیٹ میں ریٹ کم ہو رہا ہے اور پاکستان میں جنگ کا بہانہ بنا کر روز ریٹ بڑھیا جارہا ہے  کوئی پوچھنے والا نہیں ہے پ...
30/07/2026

عالمی مارکیٹ میں ریٹ کم ہو رہا ہے اور پاکستان میں جنگ کا بہانہ بنا کر روز ریٹ بڑھیا جارہا ہے
کوئی پوچھنے والا نہیں ہے
پاکستان کے انصاف کا سب سے بڑا ادارا خاموش ہے بلکہ قید ہے

*پریس ریلیز**اسلام آباد اہم میٹنگ آل پاکستان آئل ٹینکرز اونر ایسوسیشن**آل پاکستان آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسیشن**آج اسلا...
28/07/2026

*پریس ریلیز*
*اسلام آباد اہم میٹنگ آل پاکستان آئل ٹینکرز اونر ایسوسیشن*
*آل پاکستان آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسیشن*
*آج اسلام آباد میں وفاقی وزیر پیٹرولیم اور اوگرا* کے نمائندوں سے آل پاکستان آئل ٹینکرز اونرز ایسوسیشن کے *صدر سرفراز خان جدون* کی نمائندہ وفد کے ہمراہ ایک اہم *ضروری میٹنگ* کا انعقاد ہوا,
" *میٹنگ میں 8 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ",*
*کمیٹی کی تفصیل درج ذیل ہے*
"*4 رکنی کمیٹی* ممبران *حکومت* کی نمائندگی کریں گے" ,
" *4 رکنی کمیٹی* *ٹرانسپورٹرز* کی نمائندگی کریں گے" ,
*انشاءاللّٰہ 4 اگست کو تفصیلی رپورٹ پیش کی جائیں گی,*
*جاری کردہ آفس :-*
*آل پاکستان آئل ٹینکرز اونرز ایسوسیشن مرکزی صدر سرفراز خان جدون*

آل پاکستان آئل ٹینکر اونرز ایسوسی ایشن (APOTOA)پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلانکراچی:...
27/07/2026

آل پاکستان آئل ٹینکر اونرز ایسوسی ایشن (APOTOA)
پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان
کراچی: آل پاکستان آئل ٹینکر اونرز ایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے پٹرول اور ڈیزل کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمتوں، ٹرانسپورٹرز کو درپیش شدید مسائل اور صنعت سے وابستہ افراد کے معاشی بحران پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری طور پر عملی اقدامات نہ کیے گئے تو ملک بھر میں احتجاجی تحریک شروع کی جائے گی۔
ایسوسی ایشن کے چیئرمین گل فراز خان جدون سینیر وائس چیئرمین خان زادہ محسود نے کہا کہ تیل کی قیمتوں میں اضافے سے نہ صرف ٹرانسپورٹرز بلکہ عام عوام، صنعت، تجارت اور ملکی معیشت بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ موجودہ حالات میں ٹرانسپورٹرز کے لیے کاروبار جاری رکھنا انتہائی مشکل ہو چکا ہے۔
ایسوسی ایشن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ:
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فوری ریلیف دیا جائے۔
آئل ٹینکر ٹرانسپورٹرز کے دیرینہ مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں۔
غیر ضروری ٹیکسز، فیسوں اور دیگر اضافی مالی بوجھ میں کمی کی جائے۔
ڈرائیورز اور ٹرانسپورٹرز کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔
ایسوسی ایشن نے واضح کیا کہ اگر حکومت نے فوری مذاکرات کرکے مطالبات تسلیم نہ کیے تو پورے ملک میں پرامن احتجاج اور قانونی دائرے میں رہتے ہوئے مزید لائحۂ عمل کا اعلان کیا جائے گا، جس کی تمام تر ذمہ داری متعلقہ حکام پر ہوگی۔
جاری کردہ:
آل پاکستان آئل ٹینکر اونرز ایسوسی ایشن (APOTOA)

آل پاکستان آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن کا حکومت کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم دینے کے بعد وزیر پٹرولیم نے APOTOA کے وفد سے ر...
25/07/2026

آل پاکستان آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن کا حکومت کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم دینے کے بعد وزیر پٹرولیم نے APOTOA
کے وفد سے رابط کیا اور پیر کے دن اسلام آباد میں اوگرا آفس میں میٹنگ کال کر دی
میٹنگ کے بعد کیا صورتحال بنتی ہے اس پر بات جیت کریں مشاورت کے ساتھ
سرفراز خان جدون

25/07/2026

آل پاکستان آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن کا حکومت کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم کے بعد وزیر پٹرولیم کا رابط پیر کے دن اسلام آباد میں اوگرا اور وزیر پٹرولیم کے ساتھ میٹنگ ہوگی اس کے بعد کا لاعمل دینگے

23/07/2026

*سرفراز خان جدون آل پاکستان ٹینکرز ایسوسی ایشن صدر کی پریس کانفرنس*

این ایچ اے کا ٹیکس 3 ڈاک میں 180 فیصد بڑھاچکے ہیں

ہمارا کرایہ 3 سال قبل جہاں تھا وہی پر آج کھڑے ہیں

آج ملک کے اندر کاروبار کرنا مشکل ہوتا جارہا ہے

ہم اربوں روپے کے حساب سے ماہانہ ٹیکس دے رہے ہیں

ہمارے ساتھ ملک کے اندر سوتیلی ماں والا سلوک بند کیا جائے

ہمارے مطالبات 72 گھنٹوں میں تسلیم نہیں ہوئے تو حکومت اپنی زمہ دار خود ہوگی

ہم 3 سالوں سے وفاقی حکومت کو آگاہ کرتے رہے ہیں

Address

Office #8 Allahdad Plaza 2And Floor G-8 Markaz Islamabad. C-41 Shereen Jinnah Colony Clifton Block 1
Karachi Lines
75600

Telephone

+923452625505

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Pakistan Oil Tanker Owners Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to All Pakistan Oil Tanker Owners Association:

Shortcuts

Share