Darul Uloom Faizan e Mustafa Trust

Darul Uloom Faizan e Mustafa Trust تعلیم • صحت • کفالت • خدمت خلق
Karachi Pakistan

21/07/2026

جامع مسجد غوثیہ کی تعمیراتی اپڈیٹ
Day4
آج کا ایک تعاون، کل کی ہمیشہ رہنے والی نیکی بن سکتا ہے۔‼️

الحمدللہ! جامع مسجد غوثیہ کی از سرِ نو تعمیر و توسیع کا کام تیزی سے جاری ہے۔

مسجد کی تعمیر کے لیے سریا، سیمنٹ، ریتی، بجری اور دیگر تعمیراتی سامان کی اشد ضرورت ہے۔

آپ تمام مخیر حضرات سے گزارش ہے کہ اس عظیم صدقۂ جاریہ میں اپنی استطاعت کے مطابق مالی تعاون فرمائیں اور مسجد کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈالیں۔

رابطہ نمبر
0322-2240302

اللہ تعالیٰ تمام تعاون کرنے والوں کو دنیا و آخرت میں بہترین اجرِ عظیم عطا فرمائے، ان کے رزق میں برکت عطا فرمائے، اور جامع مسجد غوثیہ کی تعمیر جلد از جلد مکمل فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲

ٰ

السلام یاحسین رضی اللہ عنہ. ‼️   #محرم الحرام   شہدائے کربلا دارالعلوم فیضان مصطفى
25/06/2026

السلام یاحسین رضی اللہ عنہ. ‼️

#محرم الحرام شہدائے کربلا دارالعلوم فیضان مصطفى

🌙 نیا اسلامی سال 1448ھ مبارک!دارالعلوم فیضانِ مصطفیٰ ٹرسٹ کی جانب سے تمام عالمِ اسلام کو نئے اسلامی سال کی دلی مبارکباد۔...
16/06/2026

🌙 نیا اسلامی سال 1448ھ مبارک!

دارالعلوم فیضانِ مصطفیٰ ٹرسٹ کی جانب سے تمام عالمِ اسلام کو نئے اسلامی سال کی دلی مبارکباد۔

اللہ تعالیٰ اس نئے ہجری سال کو امتِ مسلمہ کے لیے امن، خیر، برکت، صحت اور کامیابیوں کا سال بنائے، اور ہمیں دینِ اسلام کی صحیح خدمت اور حضور نبی کریم ﷺ کی سچی محبت نصیب فرمائے۔ آمین۔

✨ دعا ہے کہ یہ سال ہمارے لیے رحمتوں، مغفرتوں اور کامیابیوں کا پیغام لے کر آئے۔

26/05/2026
25/05/2026

سحری کا احتیاطی وقت: 4:15 بجے
کراچی پاکستان

🌙 عید الاضحیٰ کی بابرکت نماز 🌙دارالعلوم فیضانِ مصطفےٰ سے متصل جامع مسجد غوثیہ میں عید الاضحیٰ کی نماز ان شاء اللہ صبح 7:...
25/05/2026

🌙 عید الاضحیٰ کی بابرکت نماز 🌙

دارالعلوم فیضانِ مصطفےٰ سے متصل جامع مسجد غوثیہ میں عید الاضحیٰ کی نماز ان شاء اللہ صبح 7:15 بجے ادا کی جائے گی۔

🕌 خطابت و امامت: صاحبزادہ مولانا مصباح المنیر صدیقی صاحب

📍 مقام: مرکزی خانقاہ دارالعلوم فیضانِ مصطفےٰ
ماڑیپور روڈ، محمدی کالونی
بالمقابل کراؤن ٹائر مارکیٹ، کراچی

تمام اہلِ علاقہ اور عاشقانِ رسول ﷺ سے شرکت کی اپیل ہے تاکہ عید کی خوشیوں کو سنتِ مصطفیٰ ﷺ کے مطابق مل کر منایا جا سکے۔

✨ تقبل اللہ منا ومنکم ✨

وقف قربانی 2026🌹الحمدلله للہ علی احسانہ ہرسال کی طرح اس امسال بھی علمائے کرام کے زیر نگرانی شرعی تقاضوں کے رین مطابق اجت...
20/05/2026

وقف قربانی 2026🌹

الحمدلله للہ علی احسانہ ہرسال کی طرح اس امسال بھی علمائے کرام کے زیر نگرانی شرعی تقاضوں کے رین مطابق اجتماعی قربانی 2026 بکنگ کیلئے ابھی رابطہ کریں۔

Content Now 📞☎️
03222240302
03131176137

Address

Https://maps. App. Goo. Gl/soRofjSaWWVoNUih 9
Karachi Lines
HTTPS://MAPS.APP.GOO.GL/SOROFJSAWWVONUIH9

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul Uloom Faizan e Mustafa Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share