𝙄𝙨𝙡𝙖𝙢𝙞 𝙅𝙖𝙢𝙞𝙖𝙩-𝙚-𝙏𝙖𝙡𝙖𝙗𝙖 𝘿𝙞𝙨𝙩𝙧𝙞𝙘𝙩 𝙆𝙖𝙨𝙝𝙢𝙤𝙧𝙚 𝙖𝙩 𝙆𝙖𝙣𝙙𝙝𝙠𝙤𝙩

  • Home
  • Pakistan
  • Kandhkot
  • 𝙄𝙨𝙡𝙖𝙢𝙞 𝙅𝙖𝙢𝙞𝙖𝙩-𝙚-𝙏𝙖𝙡𝙖𝙗𝙖 𝘿𝙞𝙨𝙩𝙧𝙞𝙘𝙩 𝙆𝙖𝙨𝙝𝙢𝙤𝙧𝙚 𝙖𝙩 𝙆𝙖𝙣𝙙𝙝𝙠𝙤𝙩

𝙄𝙨𝙡𝙖𝙢𝙞 𝙅𝙖𝙢𝙞𝙖𝙩-𝙚-𝙏𝙖𝙡𝙖𝙗𝙖 𝘿𝙞𝙨𝙩𝙧𝙞𝙘𝙩 𝙆𝙖𝙨𝙝𝙢𝙤𝙧𝙚 𝙖𝙩 𝙆𝙖𝙣𝙙𝙝𝙠𝙤𝙩 اسلامي جمعیت طلبہ ضلع ڪشمور ايٽ ڪنڌڪوٽ

02/06/2024
اسلامي جمعيت طلبه ڪنڌڪوٽ طرفان اجتماع رفقاء منعقد ڪيو ويو جنھن ۾ خصوصي شرڪت برادر طاھر نور چنا ناظم اسلامي جمعيت طلبه ضل...
15/05/2024

اسلامي جمعيت طلبه ڪنڌڪوٽ طرفان اجتماع رفقاء منعقد ڪيو ويو
جنھن ۾ خصوصي شرڪت برادر طاھر نور چنا ناظم اسلامي جمعيت طلبه ضلع ڪشمور ڪنڌڪوٽ ڪئي

اسلامي جمعيت طلبہ ضلع کندھکوٹ کے زمہ داران کے لیے  افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیاجس کے مہمان خاص امیر جماعت اسلامی ضلع کشمو...
03/04/2024

اسلامي جمعيت طلبہ ضلع کندھکوٹ کے زمہ داران کے لیے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا
جس کے مہمان خاص امیر جماعت اسلامی ضلع کشمور سر غلام مصطفیٰ میرانی صاحب ہیں
اس موقع پر برادر طاہر نور چنا ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع کشمور کندھکوٹ بھی موجود ہیں

اسلامی جمعیت طلبہ کندھ کوٹ کی طرف سے ٹی پارٹی و گروپ ڈسکشن کا انعقاد کیا گیا   Islami Jamiat Talaba Kandhkot
30/03/2024

اسلامی جمعیت طلبہ کندھ کوٹ کی طرف سے ٹی پارٹی و گروپ ڈسکشن کا انعقاد کیا گیا
Islami Jamiat Talaba Kandhkot

اسلامي جمعيت طلبه کندھکوٹ کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا  مہمان خاص سابق معتمدِ عام برادر حارث مسعود صاحب
25/03/2024

اسلامي جمعيت طلبه کندھکوٹ کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا مہمان خاص سابق معتمدِ عام برادر حارث مسعود صاحب

اسلامی جمعیت طلبہ کندھ کوٹ کی جانب سے اجتماع رفقاء برائے پلاننگ کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت ناظم ضلع کشمور طاھر ...
23/03/2024

اسلامی جمعیت طلبہ کندھ کوٹ کی جانب سے اجتماع رفقاء برائے پلاننگ کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت ناظم ضلع کشمور طاھر چنہ نے کی اس موقعے پر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کندھ کوٹ برادر وجیھ اللہ خلجی بھی موجود ہیں.

اسلامی جمعیت طلبہ کندھ کوٹ کی طرف سے استقبال رمضان کا پروگرام منعقد ہوا جس میں خصوصی شرکت مولانا رفیع الدین چنہ صاحب نے ...
12/03/2024

اسلامی جمعیت طلبہ کندھ کوٹ کی طرف سے استقبال رمضان کا پروگرام منعقد ہوا جس میں خصوصی شرکت مولانا رفیع الدین چنہ صاحب نے کی اس موقعے پر ناظم ضلع اور برادر وجیھ اللہ خلجی ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کندھ کوٹ بھی موجود ہیں

بزم شاھين اسلامی جمعیت طلبہ اصلاح ملت مڊل اسڪول ڪنڌڪوٽ کی طرف سے استقبال رمضان پروگرام منعقد کیا گیا خصوصی شرکت برادر طا...
11/03/2024

بزم شاھين اسلامی جمعیت طلبہ
اصلاح ملت مڊل اسڪول ڪنڌڪوٽ کی طرف سے استقبال رمضان پروگرام منعقد کیا گیا خصوصی شرکت برادر طاھر نور چنہ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع کشمور نے کی اس موقعے پر برادر وجیھ اللہ خلجی ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کندھ کوٹ بھی موجود ہیں

اللہ اکبر وللہ الحمد اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے اراکین نے سیشن ۲۰۲۴-۲۵ کے لیے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے پی ای...
25/02/2024

اللہ اکبر وللہ الحمد
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے اراکین نے سیشن ۲۰۲۴-۲۵ کے لیے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے پی ایچ ڈی کے طالب علم برادر حسن بلال ہاشمی کو اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا ناظم اعلیٰ منتخب کیا ہے ۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہر قدم پر استقامت عطا فرمائے۔
آمین

Address

Khilji Masjid ISLAH-E-MILLAT MIDDLE SCHOOL KANDHKOT Agha Khan Laboratory Kandhkot
Kandhkot
79160

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙄𝙨𝙡𝙖𝙢𝙞 𝙅𝙖𝙢𝙞𝙖𝙩-𝙚-𝙏𝙖𝙡𝙖𝙗𝙖 𝘿𝙞𝙨𝙩𝙧𝙞𝙘𝙩 𝙆𝙖𝙨𝙝𝙢𝙤𝙧𝙚 𝙖𝙩 𝙆𝙖𝙣𝙙𝙝𝙠𝙤𝙩 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to 𝙄𝙨𝙡𝙖𝙢𝙞 𝙅𝙖𝙢𝙞𝙖𝙩-𝙚-𝙏𝙖𝙡𝙖𝙗𝙖 𝘿𝙞𝙨𝙩𝙧𝙞𝙘𝙩 𝙆𝙖𝙨𝙝𝙢𝙤𝙧𝙚 𝙖𝙩 𝙆𝙖𝙣𝙙𝙝𝙠𝙤𝙩:

Share