Anjman Imamia - Reg Kamoke

Anjman Imamia - Reg Kamoke Majalis-e-Aza of Markazi Ashra Muharram-ul-Haram & Jaloos-e-Azadari are being held by the administration of Anjman Imamia ® Kamoke.

In the recent years Anjman Imamia has extended its activities to help the poor & down trodden Momineen.

29 اگست  ... 1983یوم وفات قائد ملتِ جعفریہ پاکستان علامہ مفتی جعفر حسین اعلی اللہ مقامہ الفاتحہ مع الصلوات علی محمد و آل...
29/08/2026

29 اگست ... 1983
یوم وفات قائد ملتِ جعفریہ پاکستان علامہ مفتی جعفر حسین اعلی اللہ مقامہ
الفاتحہ مع الصلوات علی محمد و آل محمد ﷺ

#صَلَّى_ٱللَّٰهُ_عَلَيْهِ_وَآلِهِ_وَسَلَّمَ


#اللهم‌عجل‌لولیک‌الفرج

28/08/2026

اے سعدی❗ اگر جوانی میں عشق و محبت اختیار کرنا چاہو،♥️
تو عشقِ محمد ﷺ اور آلِ محمدؑ ہی تمہارے لیے کافی ہے۔♥️

اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَعَجِّلْ فَرَجَهُمْ۔ 🙏🏻🌸

#صَلَّى_ٱللَّٰهُ_عَلَيْهِ_وَآلِهِ_وَسَلَّمَ


#اللهم‌عجل‌لولیک‌الفرج

17 ربیع الاوّل 🥀جشنِ صادقین علیہم السلام 🌺ظہور حضرت محمّد مُصطفیٰ ﷺ🌹اِمام جعفر صادق علیہ السلام 🌷  #صَلَّى_ٱللَّٰهُ_عَلَ...
28/08/2026

17 ربیع الاوّل 🥀
جشنِ صادقین علیہم السلام 🌺
ظہور حضرت محمّد مُصطفیٰ ﷺ🌹
اِمام جعفر صادق علیہ السلام 🌷

#صَلَّى_ٱللَّٰهُ_عَلَيْهِ_وَآلِهِ_وَسَلَّمَ



#اللهم‌عجل‌لولیک‌الفرج

موجِ ادراک 💚🥀 تُو   نے   تو مجھے    اپنے    معارف    سے  نوازالیکن میں ابھی خود  سے شناسا بھی نہیں ھوںتُو نے تو  عطا کی ...
28/08/2026

موجِ ادراک 💚🥀

تُو نے تو مجھے اپنے معارف سے نوازا

لیکن میں ابھی خود سے شناسا بھی نہیں ھوں

تُو نے تو عطا کی تھی مجھے دولتِ عِرفاں

لیکن میں جہالت کے اندھیروں میں گھرا ھوں

بخشش کا سمندر تھا تِرا لطف و کرم بھی

لیکن میں تیرا لطف و کرم بھول چکا ھوں

بکھری ھے کچھ ایسے شبِ تیرہ کی سیاھی

میں شعلگیِ شمعِ حرم بھول چکا ھوں

تُو نے تو مجھے کفر کی پستی سے نکالا

میں پھر بھی رہا قامتِ الحاد کا پابند

تُو نے تو مرے زخم کو شبنم کی زباں دی

میں پھر بھی تڑپتا ھی رہا صورتِ اَسپند

شہید محسن نقوی ~

#صَلَّى_ٱللَّٰهُ_عَلَيْهِ_وَآلِهِ_وَسَلَّمَ


#اللهم‌عجل‌لولیک‌الفرج

289 .... لطف و کرم❗ بِالْاِفْضَالِ تَعْظُمُ الْاَقْدَارُ۔ (حکمت 224)لطف و کرم سے قدر و منزلت بلند ہوتی ہے۔انسان محنت کرت...
28/08/2026

289 .... لطف و کرم❗
بِالْاِفْضَالِ تَعْظُمُ الْاَقْدَارُ۔ (حکمت 224)
لطف و کرم سے قدر و منزلت بلند ہوتی ہے۔

انسان محنت کرتا ہے تو اس کا پھل پاتا ہے۔ مزدوری کرتا ہے تو اس کا اجر ملتا ہے مگر معمول سے اور مقرر شدہ سے زیادہ مل جائے تو اسے فضل کہتے ہیں۔ اب حق و استعداد سے جتنا زیادہ ملتا ہے اتنا وہ فضل زیادہ ہے۔ اللہ کی یہ سنت ہے کہ وہ مانگنے سے پہلے ضرورت کو جان کر دے دیتا ہے یہ اس کا فضل ہے اور جب کوئی اچھا کام کرتا ہے تو کئی گنا زیادہ دیتا ہے۔ امیرالمومنینؑؑ انسان کی کامیابی کے لیے اسے اس فضل کی عظمت بتا رہے ہیں اور واضح فرمارہے ہیں کہ اگر انسان بھی دوسرے انسانوں پر فضل کرنا شروع کر دے تو انسانوں میں اس کی قدر و عظمت بڑھے گی۔ علم نفسیات کا ایک مشہور اصول ہے کہ آپ کے پاس جو ہے اسے بانٹ دیں۔ یوں لوگوں کے دل آپ کی طرف جذب ہوں گے اور لوگوں کی محبت کا چشمہ آپ کی طرف موجزن ہوگا۔ یہی چیز انسان کی عظمت و شخصیت کا سبب بنے گی ،اسی احسان و انعام سے تعظیم سے گردنیں جھکیں گی اور اگر محسن میں کچھ عیب بھی ہوں گے تو احسان ان عیبوں کے لیے پردہ بن جائے گا۔ یہ احسان و انعام اور یہ عطا و بخشش فقط مال سے نہیں ہوتی بلکہ جو کسی کے غموں اور دکھوں کو کم کر دے، لوگوں کے کندھوں سے مشکلات کے بار کو اٹھانے میں مدد گار بن جائے، تو یہ بھی احسان ہے۔ امیرالمومنینؑ نے کیا خوب فرمایا ہے کہ مجھے تعجب ہوتا ہے ان لوگوں پر جو مال سے جاگیریں تو خرید لیتے ہیں ،مگر نیکیوں سے لوگوں کے دل نہیں خریدتے۔


#صَلَّى_ٱللَّٰهُ_عَلَيْهِ_وَآلِهِ_وَسَلَّمَ


#اللهم‌عجل‌لولیک‌الفرج

نہج البلاغہ :معزز مومنین و مومنات ، فی زمانہ وقت کی قلت اور کتب پڑھنے کے رواج کے ناپید ھو جانے کے باعث جناب امیر المومنی...
28/08/2026

نہج البلاغہ :
معزز مومنین و مومنات ، فی زمانہ وقت کی قلت اور کتب پڑھنے کے رواج کے ناپید ھو جانے کے باعث جناب امیر المومنینؑ مولا اِمام علی علیہ السلام کے نہج البلاغہ سے خطبات و مکتوبات کو پیش کیا جا رہا ھے تاکہ قارئین اِن سے استفادہ حاصل کر سکیں ۔ براہِ کرم تمام مرحومین کیلئے ایک سورۂ فاتحہ کی تلاوت فرما دیں‼️

Anjman Imamia Reg Kamoke

اس باب میں سوالات کے جوابات اور چھوٹے چھوٹے حکیمانہ جملوں کا انتخاب درج ھے جو مختلف اغراض و مقاصد کے سلسلہ میں بیان کئے گئے ہیں❗

نہج البلاغہ 57 🥀

مولا اِمام علی علیہ السلام نے فرمایا 🥀

قناعت وہ سرمایہ ہے جو ختم نہیں ہو سکتا۔


#صَلَّى_ٱللَّٰهُ_عَلَيْهِ_وَآلِهِ_وَسَلَّمَ
ِ_علیؑ
#الہیٰ_بحقِ_امیر_المؤمنینؑ


#اللهم‌عجل‌لولیک‌الفرج

السلامُ علیک   یا  بقیۃ   الله   عَجِّلْ   فَرَجَهُمْ‏السلامُ علیک    یا باب    الله   عَجِّلْ   فَرَجَهُمْ‏السلامُ   عل...
28/08/2026

السلامُ علیک یا بقیۃ الله عَجِّلْ فَرَجَهُمْ‏
السلامُ علیک یا باب الله عَجِّلْ فَرَجَهُمْ‏
السلامُ علیک یا حجۃ الله عَجِّلْ فَرَجَهُمْ‏
السلامُ علیک یا خلیفۃ الله عَجِّلْ فَرَجَهُمْ‏
السلامُ علیک یا نُور اللہ عَجِّلْ فَرَجَهُمْ‏
السلامُ علیک یا عین الحیاۃ عَجِّلْ فَرَجَهُمْ‏
السلامُ علیک یاسفینۃ النجاۃ عَجِّلْ فَرَجَهُمْ‏ 🌺

‏اَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یَااَبَاالصَالِح القَائِم المُنتظرالمہدی الصَاحِبُ العَصــَــر والزمان عَجِّلْ فَرَجَهُمْ‏ 🥀
اَللّٰھُمَّ عَجّلِ لِوَليَّكَ فَرَج 💙
‏اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ‏ 🌷

#صَلَّى_ٱللَّٰهُ_عَلَيْهِ_وَآلِهِ_وَسَلَّمَ
#اِمامِ_زمانہ_عج
#اللهم‌عجل‌لولیک‌الفرج

15 ربیع الاوّل 1448 🥀  29  اگست 2026❗   #صَلَّى_ٱللَّٰهُ_عَلَيْهِ_وَآلِهِ_وَسَلَّمَ  #الہیٰ_بحقِ_امیر_المؤمنینؑ   #اِمام...
28/08/2026

15 ربیع الاوّل 1448 🥀
29 اگست 2026❗


#صَلَّى_ٱللَّٰهُ_عَلَيْهِ_وَآلِهِ_وَسَلَّمَ
#الہیٰ_بحقِ_امیر_المؤمنینؑ


#اِمام_حسنِ_مُجتبی_علیہ_السلام
ّد_الشہدء_علیہ_اسلام
#اللهم‌عجل‌لولیک‌الفرج

Address

Kamoke
50661

Telephone

+923216427966

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjman Imamia - Reg Kamoke posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Anjman Imamia - Reg Kamoke:

Shortcuts

Share