گل بانو ویلفئیر فاؤنڈیشن

گل بانو ویلفئیر  فاؤنڈیشن Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from گل بانو ویلفئیر فاؤنڈیشن, Non-Governmental Organization (NGO), Kamar Mushani.
(1)

گل بانو ویلفیئر فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ ) جسکا بنانے کا مقصد رنگ و نسل ،مذہبی و سیاسی تفریق سے بالاتر ہوکر صرف انسانوں میں محبتیں باٹنا،انسانوں کی مدد کرنا اور انسانوں کی تعلیم و تربیت میں کام کرنا ہے۔

09/06/2026
09/06/2026

09/06/2026

Gul Bano Welfare Foundation official

09/06/2026


manity

08/06/2026

۔ IHRI بلدیہ کیمپس،
میں گل بانو ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ پاکستان کے وفد کی صدر گل بانو ویلفیئر فاؤنڈیشن سندھ خلیل خان صاحب کی سربراہی میں آمد
اسپیشل بچوں کے والدین کے ساتھ دوسری سالانہ پایا پارٹی
بانی فاؤنڈیشن طارق ظفر اللّٰہ خان نے
ART سیمنار ہال کا افتتاح
جبکہ وفد کو سنٹرIHRIk
کے منتظم اعلی محمد شعیب غازیانی صاحب نے مختلف حصہ کا وزٹ کروایا۔
جبکہ دیگر منتظمین:*
* عبدالرزاق پردیسی صاحب
* قاسم لوائی صاحب
* علامہ بلال سلیم قادری صاحب
عافیہ وجاہت صاحبہ
* ڈاکٹر فریال صاحبہ
نے وفد کا شکریہ ادا کیا

💔 انا للہ وانا الیہ راجعون: میانوالی کا ایک اور سپوت تربت میں دہشت گردی کی نذر، کلیم اللہ خان شہید! 😭🥀​انتہائی افسوسناک ...
07/06/2026

💔 انا للہ وانا الیہ راجعون: میانوالی کا ایک اور سپوت تربت میں دہشت گردی کی نذر، کلیم اللہ خان شہید! 😭🥀
​انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والی خبر سامنے آئی ہے۔ میانوالی کے علاقہ مکڑ وال (سلطان خیل) کا رہائشی، محنتی اور غیور نوجوان سروئیر کلیم اللہ خان ولد امان اللہ خان تربت (بلوچستان) میں دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے میں شہید ہو گئے ہیں۔
​تفصیلات کے مطابق:
شہید کلیم اللہ خان اپنی چھوٹی چھوٹی معصوم بیٹیوں کے روشن مستقبل اور ان کا پیٹ پالنے کے لیے دور دراز علاقے میں جا کر محنت مزدوری اور سروے کے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔ لیکن ظالموں نے اس محنتی باپ کو ان کی معصوم بچیوں سے ہمیشہ کے لیے جدا کر دیا۔
​ایک غریب اور محنتی نوجوان کا اس طرح بے گناہ شہید ہونا پورے میانوالی کے لیے ایک بڑا صدمہ ہے۔ اللہ پاک شہید کلیم اللہ خان کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور ان کے بوڑھے والدین، معصوم بیٹیوں اور سوگوار خاندان کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ امین!
​(تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ شہید کی مغفرت کے لیے کمنٹس میں "آمین" لازمی لکھیں اور اس خبر کو شیئر کریں۔)

06/06/2026

پلیز شیئر ضرور فرمائیں
جزاک اللّٰہ خیر
Tarqa TV Waseem Khan Waseem Niazi Shararti Team

Address

Kamar Mushani

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گل بانو ویلفئیر فاؤنڈیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share