Imamians Imtiaz Shaheed Kamalia - District Toba Tek Singh

Imamians Imtiaz Shaheed Kamalia - District Toba Tek Singh Imamia Students Organization (ISO) is the largest Shiite Muslim students , Organization in Pakistan.

It was founded on 22 may 1972 at university of Engineering and Technology,Lahore.

04/04/2026
02/04/2026

شہداء کی یاد منانا خود شہادت سے کم نہیں (شہید ریبر)

شبِ شہداء , شبِ دعا

بیادِ شہید رہبر سید علی حسینی خامنہ ائ و شہید سید حسن نصر اللہ

بمقام: امام بارگاہ گلستان فاطمہ کمالیہ
بروز: جمعرات 2 اپریل
بوقت: 8 بجے شب

نوٹ: شہید رہبر کی تصاویروں کے ہمراہ خواتین اور بچوں سمیت شرکت فرمائیں۔





امامیہ میڈیا سیل ضلع ٹوبہ

29/03/2026
29/03/2026

🔴ملک گیر امدادی مہم🔴

برائے متاثرینِ ملتِ اسلامیہ ایران

مشکل کی اس گھڑی میں اپنے بھائیوں کی عملی امداد کیلئے آگے بڑھیں۔

📝نوٹ: نقد رقم کی صورت میں امداد اپنے شہر کے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مسئولین کو جمع کروائیں۔

📞 برائے رابطہ:
03430149257
03475445453

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان

27/03/2026

پہلے بھی اندازے کی غلطیوں نے امریکہ کو شکست سے دوچار کیا تھا اور آج بھی یہی چیز اسکی شکست کا سبب بنے گی۔
شہید رہبرِ سید علی خامنہ ای


27/03/2026

8 شوال یومِ انہدام جنت البقیع

اگر عالم اسلام جنت البقیع اور جنت المعلیٰ کو مسمار کرنے والوں کے خلاف قیام نہ کرتا،تو یہ لوگ قبر مطہر پیغمر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بھی ویران کردیتے۔
(شہید رہبر سید علی خامنہ ای)



چاند رات بنام شہید رہبر و شہداء اسلامامامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ امتیاز شہید یونٹ کمالیہ کی جان...
21/03/2026

چاند رات بنام شہید رہبر و شہداء اسلام

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ امتیاز شہید یونٹ کمالیہ کی جانب سے چاند رات بنام شہید رہبر و شہداء اسلام کا انعقاد کلمہ چوک کمالیہ میں کیا گیا۔
مومنین نے رہبر معظم انقلاب اسلامی سید حسن مجتبیٰ حسینی خامنہ ائی سے تجدید عہد کیا۔
جس میں سابقین امامیہ ، ممبران اور مومنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔




امامیہ میڈیا سیل ضلع سنگھ

شہداء کی یاد منانا خود شہادت سے کم نہیں (شہید رہبر سید علی خامنہ ائ) 🪔*چراغاں بیادِ شہداء*🪔چاند رات بنام شہید رہبر و شہد...
20/03/2026

شہداء کی یاد منانا خود شہادت سے کم نہیں (شہید رہبر سید علی خامنہ ائ)

🪔*چراغاں بیادِ شہداء*🪔
چاند رات بنام شہید رہبر و شہداء اسلام

بمقام : کلمہ چوک کمالیہ
بوقت : 8:00 pm
بروز : جمعہ المبارک 20 مارچ

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ امتیاز شہید یونٹ کمالیہ

Address

Kamalia

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imamians Imtiaz Shaheed Kamalia - District Toba Tek Singh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share