Haji javed welfare trust حاجی جاوید ویلفیر ٹرسٹ

Haji javed welfare trust حاجی جاوید ویلفیر ٹرسٹ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haji javed welfare trust حاجی جاوید ویلفیر ٹرسٹ, Non-Governmental Organization (NGO), Kallar syedan, Kallar Syedan.

03/05/2026

دھمیال کنسٹرکشن مٹریل اینڈ شٹرنگ سٹور کلر سیداں پر ایک عدد ورکر کی ضرورت ہے کوئ بھائ کام کا طلب گار ہو تو پلیز اس نمبر 03065500055پر رابطہ کرے

10/03/2026
10/02/2026

جالی ہر قسم کی ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہے

10/02/2026
چوکپنڈوڑی میں کتا مار مہم، زہر سے ہلاک کتی کے معصوم بچے ماں کی لاش کے پاس سسکتے رہ گئےچوکپنڈوڑی میں جاری کتا مار مہم ایک...
01/01/2026

چوکپنڈوڑی میں کتا مار مہم، زہر سے ہلاک کتی کے معصوم بچے ماں کی لاش کے پاس سسکتے رہ گئے
چوکپنڈوڑی میں جاری کتا مار مہم ایک دل دہلا دینے والے منظر میں بدل گئی، جہاں ایک بے زبان کتی کو زہر دے کر ہلاک کر دیا گیا، جبکہ اس کے چند دن کے معصوم بچے ماں کی لاش کے پاس بھوک، سردی اور خوف میں سسکتے رہے۔ یہ منظر دیکھ کر ہر درد مند دل تڑپ اٹھا اور سوشل میڈیا پر اس تصویر نے انسانیت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔
سوشل میڈیا پر تصویر سامنے آنے کے بعد چیئرمین حاجی جاوید اختر مرحوم ٹرسٹ، معروف درویش شاعر صدر کلرسیداں یونین اف جرنلسٹس حافظ کامران حشر نے فوری نوٹس لیتے ہوئے گہرے دکھ اور کرب کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر آوارہ کتوں کی تلفی انتظامی ضرورت سمجھی جاتی ہے تو یہ بھی سوچنا ہوگا کہ ان معصوم بچوں کا کیا قصور ہے جو ابھی دنیا کو پہچاننا بھی نہیں سیکھ پائے۔
انہوں نے رقت آمیز انداز میں کہا:
“یہ بچے بول نہیں سکتے، فریاد نہیں کر سکتے، مگر ان کی خاموش چیخیں عرش تک پہنچتی ہیں۔ یہ بھی اللہ کی مخلوق ہیں، ان پر ہونے والا ظلم رب کی بارگاہ میں ضرور سوال بنے گا۔”
حافظ کامران حشر نے دینی تعلیمات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اسلام ہمیں ہر ذی روح کے ساتھ رحم و شفقت کا درس دیتا ہے، اور جو دل مخلوقِ خدا کے لیے نہیں پگھلتا وہ انسان کہلانے کا حق دار نہیں۔
انہوں نے اعلان کیا کہ:
“ان معصوم بچوں کو یا تو ہمارے حوالے کر دیا جائے، یا آئندہ کسی بھی ایسے بے سہارا اور معصوم جانور کی اطلاع ہمیں دی جائے۔ ہم انہیں اپنی تحویل میں لے کر سردی، بھوک اور درندگی سے بچائیں گے اور محفوظ مقام پر منتقل کریں گے۔”
انہوں نے انتظامیہ اور ذمہ دار اداروں سے درد مندانہ اپیل کی کہ کتا مار مہم کے دوران رحم، انسانیت اور دینی اقدار کو ملحوظِ خاطر رکھا جائے، کیونکہ بے زبانوں پر ظلم کرنے والا آخرکار اللہ کی پکڑ سے نہیں بچ سکتا۔
آخر میں انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ اگر کہیں بھی کوئی بے سہارا، زخمی یا معصوم جانور مدد کا منتظر ہو تو خاموش نہ رہیں، کیونکہ
“آج اگر ہم نے ان کی آواز نہ بنی، تو کل ہماری آواز بھی شاید کوئی نہ سنے۔”
📞 رابطہ نمبر:
03065500055
حافظ کامران حشر

Address

Kallar Syedan
Kallar Syedan

Telephone

+923065500055

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji javed welfare trust حاجی جاوید ویلفیر ٹرسٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Haji javed welfare trust حاجی جاوید ویلفیر ٹرسٹ:

Share