GYF Kallar Syedan

GYF Kallar Syedan Gujjar Youth Forum Tehsil Kallar Syedan Distt Rawalpindi Pakistan

18/02/2025
انشاللہ تحصیل کلر سیداں کے گوجر بھائیوں سے شرکت کی استدعا ہے ۔
18/02/2025

انشاللہ
تحصیل کلر سیداں کے گوجر بھائیوں سے شرکت کی استدعا ہے ۔

18/02/2025

*چلو چلو چلو (استحکام پاکستان گوجر کنونشن) راولپنڈی چلو*

*استحکام پاکستان گوجر کنونشن راولپنڈی*
زیرصدارت: گوجر یوتھ فورم پاکستان
*چوہدری کامران یونس گوجر(مرکزی چیٸرمین تنظیمی امور)*

زیرنگرانی:گوجر یوتھ فورم پنجاب
*نمیر علی کھٹانہ*
*(سیکرٹری جنرل پنجاب)*
*چوہدری عمیر شاہد گجر*
*(چئیرمین تنظیمی امور پنجاب)*

انشااللہ 25فروری 2025،بروز منگل،بعد نماز ظہر دن 2 بجے
*بمقام* ایکسپریس وے گلبرگ گرین مین سروس روڈ نزد امتیاز مال *گلبرگ مارکی* منعقد کیا جارہا ہے۔
*نوٹ* استحکام پاکستان گوجر کنونشن میں پاکستان بھر آزادکشمیر اور اورسیز سے سیاسی،سماجی،مزہبی،ادبی شخصیات و معززین گوجر قوم اور دیگر مشہور و معروف شخصیات تشریف لاہیں گی۔
*جس میں آپ کو اور آپ کے تمام دوست احباب کو وقت کی پابندی کرتے ہوے بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے*.

*زیراہتمام:گوجر یوتھ فورم ضلع راولپنڈی و ڈویژن*
*چوہدری عاطف نزیر*
(چئیرمین راولپنڈی ڈویژن)
*ملک شاہد گجر*
(چئیرمین ضلع راولپنڈی)
*برائے رابطہ:03135017123*

08/02/2025

السلام علیکم! انشاءاللہ اس بار استحکام پاکستان گوجر کنونشن ضلع راولپنڈی میں 25 فروری کو دن 2 بجے کرایا جاۓ گا جس میں پاکستان بھر اور اورسیز گوجر لیڈران ۔مشہور و معروف شخصیات بلائ جاہیں گی اور گوجر یوتھ فورم پنجاب ۔گوجر یوتھ فورم KPK صوبہ ۔گوجر یوتھ فورم آزاد کشمیر ۔گوجر یوتھ فورم راولپنڈی ڈویژن ۔گوجر یوتھ فورم ضلع راولپنڈی ضلع مری ۔ضلع اٹک ضلع جہلم ہزارہ ڈویژن اور ضلع راولپنڈی کی تمام تحصیلوں کی حلف برداری کی جاۓ گی ان شاء اللہ تمام زیلی تنظیمیں عہدیدار ممبران و معززین گجر قوم اس کو کامیاب کرانے میں اہم کردارادا کریں اور اپنے اپنے علاقے میں پیغام پنچاہیں اور اگاہی پروگرام منعقد کراہیں پڑھ چڑھ کر حصہ لیں گوجر قوم کے مرکزی قاہدین نے ضلع راولپنڈی کے گجر قوم کو عزت بخشی اور ہمیں موقع دیا ہمیں بھی ان کا استقبال شان شیان طریقے سے کرنا چاہیے تاکہ گجر قوم کی عزت میں مزید اضافہ ہو شکریہ
چوہدری کامران یونس گوجر مرکزی چیرمین تنظیمی امور گوجر یوتھ فورم پاکستان

26/10/2024

السلام علیکم!
گوجر یوتھ فورم پاکستان کی مرکزی قیادت اور سپریم کونسل کی مشاورت کے بعد تمام تنظیمیں ۔مرکزی صوبائ ڈویژن ضلعی تحصیلوں کو توڑ دی گی ہیں اور نیۓ الیکشن کے لیے صوبائ اور ضلعی الیکشن کمشنر بنا دیے گے ہیں تنظیم میں شامل ہونے کے لیے قوم قبیلے کی فلاح بہبود اور ترقی کے لیے جو حضرات گجر معززین گوجر یوتھ فورم کے صوبائ ضلعی عہدیدار بننا چاہتے ہیں الیکش کمشنر سے فارم وصول کریں اور حصہ لیں شکریہ چوہدری کامران یونس گجر
03215585786
Whatsup

Address

Kallar Saidan

Telephone

+923135302900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GYF Kallar Syedan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to GYF Kallar Syedan:

Share