Olive Foundation Pakistan

Olive Foundation Pakistan Learning, growing and evolving.

پاکستان کا مستقل رکن اور زیتون ممالک میں شامل ہونے پر سب پاکستانیوں کو مبارک ہو الحمدللہ شکر الحمدللہ دنیا کے زیتون والے...
22/05/2026

پاکستان کا مستقل رکن اور زیتون ممالک میں شامل ہونے پر سب پاکستانیوں کو مبارک ہو
الحمدللہ شکر الحمدللہ
دنیا کے زیتون والے ممالک میں پاکستان بھی مستقل ممبر شامل ہو گیا ہے

21/09/2025
زیتون پرفیوم اور عطر
21/09/2025

زیتون پرفیوم اور عطر

25/06/2025

حکومت پنجاب تیرا شکریہ
*حکومت پنجاب کا بجٹ میں زیتون کی کاشت بڑھانے کےلیے بڑا پیکیج۔چکوال زیتون کی پیدوار میں نمایاں ہونے لگا۔ پاکستان کے صف اول کے نیوز چینل پبلک نیوز پر فیصل اعوان کا تفصیلی پیکیج*

14/08/2024
خوش خبری اولیو فاؤنڈیشن پاکستان اس سال 29 ستمبر 2024 کا میلہ ڈسکور پاکستان کے تعاون سے لاہور میں لگانے جا رہی ہے فیملی ا...
14/08/2024

خوش خبری
اولیو فاؤنڈیشن پاکستان اس سال 29 ستمبر 2024 کا میلہ ڈسکور پاکستان کے تعاون سے لاہور میں لگانے جا رہی ہے فیملی ایونٹ ہے

اولیو فاؤنڈیشن پاکستان نے سال 2024 خریداری پھل زیتون کے ریٹ مقرر کر دیئے ہیں ٹیبل ورائٹی 270 روپے فی کلو گرام آئل ورائٹی...
23/07/2024

اولیو فاؤنڈیشن پاکستان نے
سال 2024 خریداری پھل زیتون کے ریٹ مقرر کر دیئے ہیں
ٹیبل ورائٹی 270 روپے فی کلو گرام
آئل ورائٹی 170 روپے فی کلو گرام
رابطہ نمبر زیتون کے کسانوں کے لیے ۔۔۔۔
زیتون ھاؤس چکوال روڈ نزد ایچ بی ایل کلر کہار ضلع چکوال
سید یوسف علی شاہ
03114004408
سید محسن علی شاہ
03035815551
مدثر حسین
0300 9683601
باری چکوال
اشرف سمرا
0302 6306557
سیفورٹ چکوال
ڈاکٹر رمضان انصر
03336837737

Today visit CEFORT Regarding olive extraction plant repairing and meintinance.A group of progressive olive farmers visit...
23/07/2024

Today visit CEFORT
Regarding olive extraction plant repairing and meintinance.

A group of progressive olive farmers visited CEFORT and shared their concern for urgent repair of large cold press unit to avoid wastage of olive fruit and timely olive oil extraction.

اب زیتون ھاؤس چکوال روڈ نزد ایچ بی ایل کلر کہار ضلع چکوال ایک ہی آفس میں بیھٹا کروں گا انشاء اللّٰہ اس کے ساتھ ساتھ .......
19/07/2024

اب زیتون ھاؤس چکوال روڈ نزد ایچ بی ایل کلر کہار ضلع چکوال
ایک ہی آفس میں بیھٹا کروں گا انشاء اللّٰہ اس کے ساتھ ساتھ ..... زیتون پھر زیتون جب تک سانس باقی ہے

Pak Olives
And
Olive foundation Pakistan

Address

Zaitoon House Kallar Kahar
Kallar Kahar
48530

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Olive Foundation Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share