Minhaj-ul-Quran Islamic Center Kehror Pakka

Minhaj-ul-Quran Islamic Center Kehror Pakka Minhaj-ul-Quran Islamic Center is an Educational Project founded by Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri. This project is under construction.

For its construction donations are highly appreciated.

منہاج القران اسلامک سینٹر شریعہ کالج کہروڑ پکا میں مڈل، میٹرک، ایف اے، اور درس نظامی کے داخلے جاری ہیں ۔
31/03/2026

منہاج القران اسلامک سینٹر شریعہ کالج کہروڑ پکا میں مڈل، میٹرک، ایف اے، اور درس نظامی کے داخلے جاری ہیں ۔

جشن عید میلادالنبی ص سیرت النبی کانفرنس 20 ستمبر بروز ہفتہ بعد از نماز عشاءبمقام : منہاج القرآن اسلامک سنٹر کہروڑپکا Min...
17/09/2025

جشن عید میلادالنبی ص سیرت النبی کانفرنس

20 ستمبر بروز ہفتہ بعد از نماز عشاء

بمقام : منہاج القرآن اسلامک سنٹر کہروڑپکا

Minhaj-ul-Quran Islamic Center Kehror Pakka

11/07/2025

منہاج القرآن اسلامک سنٹر کہروڑپکا میں شہادت امام حُسین علیہ السلام کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مُحبان اہل بیت علیہم السلام کی کثیر تعداد شریک تھی ، اختتام پر لنگر حُسین ع کا بھی وسیع اہتمام کیا گیا۔


Minhaj-ul-Quran Islamic Center Kehror Pakka

10/12/2024

منہاج القران اسلامک سنٹر کہروڑ پکا

خواتین کی تعلیم و تربیت سنتِ مصطفیﷺ ہے: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادریعورتیں مردوں کی طرح فرائض، جدوجہد، اور اجر و ...
27/11/2023

خواتین کی تعلیم و تربیت سنتِ مصطفیﷺ ہے: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
عورتیں مردوں کی طرح فرائض، جدوجہد، اور اجر و ثواب میں برابر ہیں: شیخ الاسلام کی خواتین کے "التربیہ کیمپ 2023" سے خصوصی گفتگو
تربیتی کیمپ سے منہاج القرآن ویمن لیگ انٹرنیشنل کی صدر ڈاکٹر غزالہ قادری نے خطاب کیا
تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے منہاج القران ویمن لیگ کے زیر اہتمام منعقدہ "ایک روزہ التربیہ 2023 کیمپ" سے ویڈیو لنک پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کی تعلیم و تربیت کرنا سنتِ مصطفیٰؐ ہے۔ پورے عہدِ نبوی میں حضور نبی اکرمؐ اور امہات المومنین و داعیہ صحابیات کی طرف سے خواتین کی تعلیم و تربیت کی گئی۔ اگرمعاشرے کے اخلاقی بگاڑ کو درست کرنا ہے تو پھر عورت کو تعلیم کے ساتھ تربیت دینا ہوگی اور اس کے اسلام کے داعیہ والے کردار کا احیاء کرنا ہوگا۔ مصطفوی تعلیمات و اخلاق سے آراستہ داعیہ ماں ایک گھر نہیں بلکہ پوری سوسائٹی کے لیے باعثِ خیر و ثمرات ہوتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ عورت کو کچن یا گھر کی چاردیواری میں بند رکھنے کے رویوں کا اسلام کی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ عورتیں مردوں کی طرح فرائض، جدوجہد، اور اجر و ثواب میں برابر ہیں۔ انہوں نے منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیر اہتمام منعقدہ ایک روزہ کامیاب تربیتی کیمپ اور اس میں شریک ایک ہزار سے زائد خواتین عہدیداروں کو مبارکباد دی، کامیاب التربیہ کیمپ کے انعقاد پر شیخ الاسلام نے منہاج القرآن ویمن لیگ انٹرنیشنل کی صدر ڈاکٹر غزالہ قادری، منہاج القرآن ویمن لیگ پاکستان کی صدر ڈاکٹر فرح ناز، نائب صدر سدرہ کرامت اور التربیہ کیمپ کی جملہ منتظمین کو مبارکباد دی۔
تربیتی کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر غزالہ قادری نے کہا کہ اسلام نے خواتین کے فعال سماجی، معاشرتی، دینی، تعلیمی و تربیتی کردار کی حوصلہ افزائی کی ہے۔ ہمیں انفرادی سوچ سے نکل کر اجتماعی سوچ پیدا کرنی ہے۔ ذاتی اختلافات کو اجتماعی مفادات پر فوقیت حاصل نہیں ہونی چاہیئے۔ ایمان اور کردار کی طاقت سے سوسائٹی کو ظلمت و جہالت کے اندھیروں سے نکالا جائے۔ انہوں نے کہا کہ جہاں تعمیری رویوں کی بات ہوتی ہے وہاں شیطان کے حملے تیز ہوجاتے ہیں، ایمان اور شخصی کردار شیطان کے حملوں سے بچاتے ہیں۔
انہوں نے اپنے خصوصی لیکچر میں کہا کہ آج حقوق نسواں، تکریمِ نسواں، ویمن امپاورمنت، صنفی امتیازات، صنفی تشدد بڑے چیلنج بنے ہوئے ہیں اور ان چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ایام منائے جاتے ہیں، جبکہ اسلام وہ واحد ضابطہ حیات ہے جس نے عورت کو ماں، ساس، بہن، بیٹی، بہو اور بیوی کا مقام دے کر اس کی تکریم اور حقوق و فرائض کا تعین کر دیا۔ اگر ہم چاہتے ہیں کہ تکریم نسواں کا مصطفوی ماحول پیدا ہوجائے تو پیغمبر اسلام کی سیرتِ طیبہ کا مطالعہ کیا جائے اور آپؐ کے فرامین کو ہم اپنی زندگیوں پر نافذ کریں۔
انہوں نے کہا کہ تحریکِ منہاج القرآن پیغمبر اسلامؐ کی تعلیمات کے مطابق خواتین کے مثبت فعال اور موثر کردار کے لیے عملی اقدامات میں کوشاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ شیخ الاسلام نے سوسائٹی کو علم و امن اور اخلاق و کردار کے اوصاف سے متصف کرنے کے لیے 25 ہزار مراکزِ علم قائم کرنے کا ویژن دیا ہے۔ خواتین اس ویژن کو عمل کا جامہ پہنانے کے لیے فیصلہ کُن کردار ادا کرسکتی ہیں۔ انہوں نے ملک کے طول و ارض سے تربیتی ورکشاپ میں شرکت کرنے والے خواتین عہدیداروں کے جذبۂ خدمتِ دین کو سراہا اور انہیں مبارکباد دی۔
Minhaj-ul-Quran Islamic Center Kehror Pakka

Happy Birthday Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri
24/10/2023

Happy Birthday Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri

الله کا دست قدرت اور انعامات کا قبض و بسط
03/09/2023

الله کا دست قدرت اور انعامات کا قبض و بسط

الله کے خزانوں کی وسعت
03/09/2023

الله کے خزانوں کی وسعت

اسلام ابتدا سے کربلا تک محمدی ص ہےجبکہ کربلا سے قیامت تک حسینی ع ہے🚩
02/08/2023

اسلام ابتدا سے کربلا تک محمدی ص ہے
جبکہ کربلا سے قیامت تک حسینی ع ہے
🚩

01/03/2023

Shabbe Barat k Wazaif

Subscribe
28/02/2023

Subscribe

Learning Never Ends

Address

1 KM From Mailsi Chowk To Lodhran Bypass
Kahror Pakka

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaj-ul-Quran Islamic Center Kehror Pakka posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share