Islami Jamiat -e- Talba Gojra

Islami Jamiat -e- Talba Gojra 𝙊𝙪𝙧 𝙈𝙤𝙩𝙩𝙤
To seek the pleasure of Allah Almighty by ordering human life in accordance with the principles laid down by Allah and His Messanger Muhammad (PBUH)

🇵🇰 آزادی کا جشن، علم کا سفر!کنگ طعاس کالج میں افتتاحی تقریب اور یومِ آزادی کی تقریب، جس میں ناظم علاقہ کالجز داؤد بن حمی...
13/08/2026

🇵🇰 آزادی کا جشن، علم کا سفر!
کنگ طعاس کالج میں افتتاحی تقریب اور یومِ آزادی کی تقریب، جس میں ناظم علاقہ کالجز داؤد بن حمید نے شرکت اور خطاب کیا۔

گورنمنٹ ڈگری کالج میں جعلی ڈگریوں کا جاری ہونا اور پیپرز چیک نا ہونا ایک بہت افسوسناک واقعہ ہے، جو کہ ہمارے تعلیمی نظام ...
10/08/2026

گورنمنٹ ڈگری کالج میں جعلی ڈگریوں کا جاری ہونا اور پیپرز چیک نا ہونا ایک بہت افسوسناک واقعہ ہے، جو کہ ہمارے تعلیمی نظام کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ ذہین طلبہ کو گریڈز کے نام پر ہراساں کیا گیا، جس میں خصوصاً طالبات کو بلیک میل کیا گیا ہے۔اساتذہ کا بچوں کے مستقبل سے اس طرح کھیلنا ہمارے تعلیمی نظام پر سنگین سوالات اٹھاتا ہے۔

اسلامی جمعیت طلبہ گوجرہ اس واقعے کی سخت مذمت کرتی ہے اور انتظامیہ سے اس معاملے پر سخت کارروائی کا مطالبہ کرتی ہے۔ طلبہ کا مستقبل ہمارے ملک کا مستقبل ہے، لہٰذا اس واقعے پر فوری کارروائی نہ کی گئی تو اسلامی جمعیت طلبہ گوجرہ اس پر سخت ردعمل دے گی۔

" حمدان آریز "
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ گوجرہ

جیلوں کے تالے ٹوٹ گئے طلبہ سارے چھوٹ گئے الحمدللہ ❤️
03/08/2026

جیلوں کے تالے ٹوٹ گئے
طلبہ سارے چھوٹ گئے
الحمدللہ ❤️

معتمد صوبہ اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب شمالی برادر مصعب روحان،ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ اسلامیہ برادر عثمان بن صادق ،ناظم...
02/08/2026

معتمد صوبہ اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب شمالی برادر مصعب روحان،
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ اسلامیہ برادر عثمان بن صادق ،
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ راولپنڈی ریجن برادر اسد رشید کو گرفتار کر لیا گیا

درسِ قرآن || عبدالحق کالونی یونٹعبدالحق کالونی یونٹ میں درسِ قرآن کروایا گیا ناظم مقام " برادر حمدان " نے شرکت کی اور در...
26/07/2026

درسِ قرآن || عبدالحق کالونی یونٹ

عبدالحق کالونی یونٹ میں درسِ قرآن کروایا گیا ناظم مقام " برادر حمدان " نے شرکت کی اور درسِ قرآن دیا۔
۔
۔
۔
۔
۔

Registration Portal is Live......Registration Link: https://nmiq.pk/
24/07/2026

Registration Portal is Live......

Registration Link: https://nmiq.pk/

ماہانہ اسٹڈی سرکل موضوع : کارکنوں کے باہمی تعلقات ۔۔۔۔
21/07/2026

ماہانہ اسٹڈی سرکل
موضوع : کارکنوں کے باہمی تعلقات
۔
۔
۔

۔

Organizational Visit of the Provincial Nazim, Islami Jamiat Talaba Punjab North | GojraThe Provincial Nazim of Islami Ja...
18/07/2026

Organizational Visit of the Provincial Nazim, Islami Jamiat Talaba Punjab North | Gojra

The Provincial Nazim of Islami Jamiat Talaba Punjab North, Brother Ahmad Abdullah, paid an organizational visit to Gojra. He was accompanied by the Divisional Nazim, Brother Bilal Rajput.

During the visit, the Provincial Nazim reviewed the organizational and Dawah activities with the Halqa Nazims and Area Nazims. He also shared important guidance regarding future planning, organizational stability, and effective progress to further strengthen the organization's mission.



خطبہ جمعہ  ||  برادر احمد عبدللہ (ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب شمالی)📍 جامع مسلم مسجد گوجرہ ۔۔۔۔۔
17/07/2026

خطبہ جمعہ || برادر احمد عبدللہ (ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب شمالی)
📍 جامع مسلم مسجد گوجرہ
۔
۔
۔
۔
۔

Address

Kacha Gojra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat -e- Talba Gojra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Islami Jamiat -e- Talba Gojra:

Shortcuts

Share