Adeel Volunteer

Adeel Volunteer help for poor

28/07/2025

ایک غریب کے مدد کیلئے پکار
السلام علیکم آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس بھائی کا ایک مہینا پہلے روڈ ایکسیڈنٹ ہوا تھا جس کی وجہ سے اس غریب کی ٹانگوں میں چوٹ آئی تھی۔ اب بہت زخم ہو گئے ہے ٹانگوں پر یہ بھائی واحد کفیل ہے اپنے گھر کا جو سموسیں بھیج کر اپنا گھر چلاتا ہے جتنا ہو سکے اس کی مدد کریں جزاک اللہ خیر۔
Whatsapp Number
00923073224856

06/05/2025

دو غریب مستحق فیملیز کیلئے واٹر ھینڈ پمپ کے اشد ضرورت ہے پلیز تعاون فرمائی جزاک اللہ خیر
مزید رابطہ کیلئے واٹسپ نمبر
00923073224856

20/03/2025

ایک غریب مستحق فیملی کیلئے راشن کے اشد ضرورت ہے پلیز تعاون فرمائی جزاک اللہ خیر
مزید رابطہ کیلئے واٹسپ نمبر
00923073224856

18/03/2025

نوٹ: اگر مدد نہیں کر سکتے تو اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ سے شیئر کریں تاکے کوئی مسیحا کردار انسان مدد کر سکے
السلام علیکم میری تمام پیاری بھائیوں اور بہنوں آپ درخواست کے جاتے ہے یہ چاروں بچی بیچاری نعبین ہے آنکھوں سے نہین دیکھ سکتے ہے انکی اپیل ہے کے ہمیں عید کیلئے کپڑے جوتے دیں اور راشن کے بھی اشد ضرورت ہے پلیز زیادہ سے زیادہ سپورٹ کریں جزاک اللہ خیر
مزید رابطے کیلئے واٹسپ نمبر
00923073224856.

09/03/2025

السلام علیکم
آپ سب بھائیوں اور بہنو سے اپیل ہے کے اس ماہ رمضان المبارک کے با برکت مہینے اس بیواہ امان جی کو راشن اشد ضرورت ہے آپ سب سے درخواست کے جاتے ہے کے پلیز انکے مدد تاکے وہ اپنے سحری اور افتاری کر سکے جزاک اللہ خیر
مزید رابطے کیلئے واٹسپ نمبر 00923073224856

اللہ حمداللہ   صدقہ جاريه   پیاسے کو پانی پلانا افضل عبادت ہے، الحمد اللہ، رب کریم  کی توفیق سے آج بھی اپني ایک بھائی کے...
09/03/2025

اللہ حمداللہ

صدقہ جاريه

پیاسے کو پانی پلانا افضل عبادت ہے،

الحمد اللہ، رب کریم کی توفیق سے آج بھی اپني ایک بھائی کے تعاون سے ایک گاؤں میں ایک اور غریب فیملی کو ہینڈ پمپ لگا دیا گیا ہے
اللہ پاک ميري بہائی کے نیکی اور ميري اس محنت کو اپنے بارگاہ الاھی میں قبول فرمائی آمین

آپ بھی سب بھی اس ماہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے حصہ لیجیے اور ثواب حاصل کیجئے اپنے پیاروں کے نام اور بھی ہماری پاس بہت سے ایسے غریب فیملیز ہے جن کو ہینڈ پمپ کے اشد ضرورت ہے جزاک اللہ خیر

مزید رابطے کیلئے سوشل ورکر
عدیل بلوچ

سنڌ پاکستان واٹسپ ايپ نمبر
00923073224856

السلام علیکم میرے تمام پیارے بھائی اور بہنوں HOSPD کے طرف سے آج ہم موجود ہے صوبہ سندھ ضلع  دادو کے علاقے  منچھل جھیل کے ...
29/08/2024

السلام علیکم میرے تمام پیارے بھائی اور بہنوں HOSPD کے طرف سے آج ہم موجود ہے صوبہ سندھ ضلع دادو کے علاقے منچھل جھیل کے ایک گاوں میں جہاں مسلسل باریشں کے وجہ سے بہت بڑا سیلاب آیا ہے اور یہ غریب مستحق فیملی ہے جن کو راشن کے اشد ضرورت پلیز زیادہ سے زیادہ سپورٹ کریں بڑے مہربانی شکریہ جزاک اللہ خیر
مزید رابطے کیلئے واٹسپ نمبر 00923073224856

پانی پلانا افضل عبادت ہے جہاں جہاں پانی کی قلت ہے وہاں تک میٹہا اور صاف پانی پھچانے میں ہمارا ساتھ دیں اگر آپ بہی اپنے پ...
20/05/2024

پانی پلانا افضل عبادت ہے
جہاں جہاں پانی کی قلت ہے وہاں تک میٹہا اور صاف پانی پھچانے میں ہمارا ساتھ دیں
اگر آپ بہی اپنے پیاروں کے نام یان صدقہ جاریہ کے طور پر ہیڈ پمپ لگوانے چاہتے ہے تو
غریب خاندانوں کو ھیڈ پمپوں کی سخت ضرورت ہے
مزید رابطے کیلئے
Adeel Razzak Baloch contact number
whatsapphttps://wa.me/+923073224856

Address

Village Ahmed Khan Birhmani
Johi
NOKNOWLEDGE

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adeel Volunteer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Adeel Volunteer:

Share