Mirza Jameel Baig

Mirza Jameel Baig Finance Secretary Mirza Aslam baig welfare Foundation khurd jhelum Pakistan

31/10/2025

الحمدللہ خورد ویلفیئر لنک روڈ پر کام شروع ہو گیا ہے ہم خورد ویلفیئر سوسائٹی اور اہلیان خورد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو خورد ویلفیئر لنک روڈ میں بھرپور مالی تعاون کر رہے ہیں اور اہلیان خورد اور اورسییز بھائیوں سے اپیل کرتے ہیں خورد ویلفیئر سوسائٹی کے شانہ بشانہ کھڑے ہو اور خورد ویلفیئر لنک روڈ کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کریں۔ انشاءاللہ مرزا اسلم بیگ ویلفیئر فاؤنڈیشن خورد جہلم پاکستان اس عظیم پروجیکٹ میں اہلیان خورد کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔جزاکم اللہ خیرا ترجمان مرزا اسلم بیگ ویلفیئر فاؤنڈیشن خورد جہلم پاکستان

ہم رسول نگر خورد کے تمام نوجوانوں کو رسول نگر کرکٹ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں رسول نگر خورد کرکٹ...
15/09/2025

ہم رسول نگر خورد کے تمام نوجوانوں کو رسول نگر کرکٹ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں رسول نگر خورد کرکٹ ٹورنامنٹ میں علاقے کے سماجی و سیاسی شخصیات نے شرکت کی جس میں مرزا اکمل بیگ چیرمین مرزا اسلم بیگ ویلفیئر فاؤنڈیشن خورد جہلم پاکستان مرزا غلام عباس ایڈووکیٹ چوٹالہ ملک خادم حسین چوہدری محمد طارق چوہدری جہانگیر رسول نگر اور دیگر سماجی و سیاسی شخصیات شامل تھی ۔جزاکم اللہ خیرا ترجمان مرزا اسلم بیگ ویلفیئر فاؤنڈیشن خورد جہلم پاکستان

Address

Khurd Jhelum
Jhelum

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirza Jameel Baig posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share