kaladeo welfare group jhelum punjab

kaladeo welfare group jhelum punjab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from kaladeo welfare group jhelum punjab, Nonprofit Organization, Jhelum.

24/05/2026

♥️💜 alhumdulillah new jin

09/05/2026

Uras mubarak 2026 kaladev

07/05/2026

kaladeo welfare group jhelum punjab

07/05/2026

Uras mubarak kaladeo shreef 2k26

03/05/2026

آج ماسٹر اشرف صاحب کے پوتے اور ذیشان بھائی کے پیارے بیٹے کا ختمِ پاک نہایت عقیدت و احترام سے ادا کیا گیا۔
​اللہ رب العزت اس ننھے معصوم کو جنت کے پرندوں میں شامل فرمائے اور اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس صدمے کی گھڑی میں ماسٹر اشرف صاحب، ذیشان بھائی اور تمام اہل خانہ کو صبرِ جمیل اور ہمت عطا فرمائے۔
​بلاشبہ وہ اللہ کی امانت تھا اور اپنے خالقِ حقیقی کے پاس لوٹ گیا۔ اللہ پاک اس معصوم کو والدین کے لیے توشہِ آخرت بنائے۔ آمین۔🤲
​ویڈیو منجانب: کالا دیو ویلفیئر
دعا گو: اویس عابد

22/04/2026

Assalam o alaikum kaladeo welfare members 🤲

20/04/2026

کلادیو ویلفیئر کی شاندار تعلیمی مہم
​گزشتہ دنوں وائس چیئرمین خالد صدیق صاحب اور فیصل صدیق صاحب کی خصوصی کاوشوں سے گاؤں کے تمام بچوں اور بچیوں کے روشن مستقبل کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا گیا۔ کلادیو ویلفیئر کے تحت تقریباً 200 مستحق بچوں اور بچیوں میں بالکل مفت سکول یونیفارم اور کاپیاں تقسیم کی گئیں۔
​اللہ پاک اس خیر کے کام کو قبول فرمائے اور ہماری ٹیم کو مزید خدمت کی توفیق دے۔ آمین!
​انتظامیہ کلادیو ویلفیئر🤲♥️

Alhumdulillah ♥️ 🤲
20/04/2026

Alhumdulillah ♥️ 🤲

19/04/2026

اسلام علیکم!
​الحمدللہ، کلادیو ویلفیئر کی جانب سے قبرستان میں روشنی کے لیے لائٹس اور بڑے پولز نصب کر دیے گئے ہیں۔ اس نیک کام میں وائس چیئرمین خالد صدیق صاحب، فیصل صدیق صاحب اور فیصل اسحاق بھٹی صاحب نے خصوصی تعاون کیا ہے۔
​اللہ پاک ان بھائیوں کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے مرحوم والدین کے درجات بلند کر کے انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ اللہ اس خدمت کو ان سب کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین!
​جزاک اللہ خیر!
انتظامیہ، کلادیو ویلفیئر۔

Address

Jhelum

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when kaladeo welfare group jhelum punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share