01/03/2024
اگرچہ ہم نے کبھی فرشتوں کی مُسکان نہیں دیکھی لیکن اس ننھے فرشتے کے چہرے پر پھیلی یہ معصوم مُسکراہٹ اور شرارتی آنکھوں کی مُسکان شائد فرشتوں جیسی ہی تو ہے۔ ☺️
کیونکہ انہی معصوم مُسکراہٹوں نے ہی تو ہزاروں یتیم بچوں کے مسکن، آغوش ہومز کو رب کی رحمتوں کا مرکز بنا رکھا ہے۔
مُلک بھر میں پھیلے الخدمت آغوش ہومز اقامتی اداروں کے طور پر بے سہارا یتیم بچوں کی کفالت کررہے ہیں۔
آپ بھی نیکیوں کے موسم بہار کا حصہ بن کر مُستحقین کی دعائیں سمیٹیں، کیونکہ دعا تقدیر بدلنے کا فن جانتی ہے۔ 🤲🏻❤️
🔴 𝗗𝗼𝗻𝗮𝘁𝗲 𝗡𝗼𝘄 👉 alkhidmat.org/donate