MSO JHANG

MSO JHANG Official page of Muslim students organization District Jhang

یونٹ سیدنا خالد بن ولید ؓ کے زیر اہتمام تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا ۔میٹرک کے امتحانات میں ممتاز نمبر حاصل کرنے والے ب...
18/08/2026

یونٹ سیدنا خالد بن ولید ؓ کے زیر اہتمام تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا ۔
میٹرک کے امتحانات میں ممتاز نمبر حاصل کرنے والے باصلاحیت طلبہ کو انعامات سے نوازا گیا ۔
۔
۔
۔

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن یونٹ سیدنا امیر معاویہ ؓ کے زیر اہتمام!"احتساب و انتخاب" کے عنوان سے نشست کا انعقاد کیا گیا ۔نشس...
17/08/2026

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن یونٹ سیدنا امیر معاویہ ؓ کے زیر اہتمام!
"احتساب و انتخاب" کے عنوان سے نشست کا انعقاد کیا گیا ۔
نشست کے شرکاء سے برادر حیدر معاویہ (معاون ناظم تربیتی امور MSO پاکستان) نے گفتگو کی ۔
۔
۔
۔

15/08/2026

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن جھنگ کے زیر اہتمام لو پاکستان طلبہ ریلی کے حسین مناظر
۔
۔
۔

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن جھنگ کے زیر اہتمام !لو پاکستان طلبہ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ریلی کے شرکاء سے برادر عبیدالرحمن (  ...
15/08/2026

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن جھنگ کے زیر اہتمام !
لو پاکستان طلبہ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
ریلی کے شرکاء سے برادر عبیدالرحمن ( ناظم عمومی MSO ساؤتھ پنجاب) گفتگو کرتے ہوئے ۔
۔
۔
۔

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن جھنگ کے زیر اہتمام !لو پاکستان طلبہ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ریلی کے شرکاء سے برادر طلحہ جوئیہ ( م...
14/08/2026

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن جھنگ کے زیر اہتمام !
لو پاکستان طلبہ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
ریلی کے شرکاء سے برادر طلحہ جوئیہ ( مرکزی ناظم مالیات MSO پاکستان ) گفتگو کرتے ہوئے ۔
۔
۔
۔

برادر عبیدالرحمن ( ناظم عمومی MSO ساؤتھ پنجاب ) کو لو پاکستان طلبہ  ریلی میں جھنگ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔۔۔۔
14/08/2026

برادر عبیدالرحمن ( ناظم عمومی MSO ساؤتھ پنجاب ) کو لو پاکستان طلبہ ریلی میں جھنگ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔
۔
۔
۔

برادر طلحہ جوئیہ( ناظم مالیات MSO پاکستان ) کو لو پاکستان طلبہ ریلی میں جھنگ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔۔۔۔
13/08/2026

برادر طلحہ جوئیہ( ناظم مالیات MSO پاکستان ) کو لو پاکستان طلبہ ریلی میں جھنگ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔
۔
۔
۔

12/08/2026

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن جھنگ کے زیر اہتمام!

🇵🇰 "لو پاکستان طلبہ ریلی " 🇵🇰

🗒️ بتاریخ : 14 اگست بروز جمعہ
⏰ بوقت : 04:00 بجے دوپہر
🏤 بمقام : کچہری چوک تا پریس کلب

💢 طلبہ برادری سے شرکت کی درخواست ہے۔

💌 منجانب : شعبہ نشر و اشاعت مسلم سٹوڈنٹس آرگناٸزیشن ضلع جھنگ


Address

Jhang

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSO JHANG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share