umeed.FOUNDATION. Jhang

umeed.FOUNDATION. Jhang Umeed FOUNDATION Jhang

19/12/2025

ہم روز سیاست پر بحث کرتے ہیں، الزام تراشی کرتے ہیں اور شکوے کرتے ہیں،
مگر اصل سیاست وہ ہے جو بھوکے کو روٹی اور بے سہارا کو سہارا دے۔
حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں، مگر انسانیت کا کام کبھی نہیں رکتا۔
ایک NGO کسی جماعت کی مخالف نہیں ہوتی، وہ صرف محرومی کے خلاف کھڑی ہوتی ہے۔
جب ہم کسی ایک زندگی میں آسانی پیدا کرتے ہیں تو معاشرہ خود بہتر ہونے لگتا ہے۔
تبدیلی نعروں سے نہیں، نیت اور عمل سے آتی ہے۔
اگر آج ہم نے کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لا دی،
تو سمجھ لیں آج ہم نے سب سے اچھی سیاست کر لی۔
Umeed Welfare foundation Jhang 🫶🏻❤️

18/12/2025

آج امید ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت ایک گھر تک خواتین کی بنیادی ضروریات پر مشتمل باکس پہنچانے کا شرف حاصل ہوا۔ یہ صرف ایک باکس نہیں تھا بلکہ عزت، احساس اور انسانیت کا ایک خوبصورت پیغام تھا۔ اس نیک عمل میں آج ہمارے ساتھ معزز مہمان محمد (حسن ) بھی موجود تھے، جن کی شرکت نے اس خدمت کو مزید بامقصد اور یادگار بنا دیا۔ ہم اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ وہ ہماری اس چھوٹی سی کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہمیں مزید ضرورت مند خواتین کی باعزت خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

اس پیغام کو شیئر کریں تاکہ خیر اور امید کا یہ سفر مزید دلوں تک پہنچ سکے۔
18. 12.2025

زندگی بخیر اچھے لوگوں ، امید فاؤنڈیشن کی جانب سے احسن اقدام۔۔۔ دی سٹی سکول کے بچوں سے ملاقات اور موسمی تبدیلیوں پر بات چ...
10/11/2025

زندگی بخیر اچھے لوگوں ، امید فاؤنڈیشن کی جانب سے احسن اقدام۔۔۔ دی سٹی سکول کے بچوں سے ملاقات اور موسمی تبدیلیوں پر بات چیت، بچوں کو پودا لگانے کی ترغیب دینے سے لیکر پودا لگوانے تک کا سفر۔
اس چھوٹی سی کاوش کی جھلکیاں ۔
🌿

Address

Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when umeed.FOUNDATION. Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share