Pakistan Association of the Blind jhang official

Pakistan Association of the Blind jhang official اس تنظیم کا مقصد بالخصوص ضلع جھنگ اور بالعموم پاکستان بھر کے نابینا افراد کی تعلیم و تربیت ،فلاح و بہبود اور بحالی کے لیے کام کرنا ہے

09/05/2026

معرکۂ حق کے موقع پر ایک پروقار تقریب میں درخشاں ماڈل سکول برائے نابینا طلباء وطالبات کے ہونہار بصرت سے محروم طالب علم جابر حسین کی پرجوش تقریر

08/05/2026

درخشاں ماڈل سکول برائے نابینا طلباء جھنگ کے نابینا طلب علم کی آواز میں خوبصورت نعتیہ کلام

07/05/2026

Twins Blind sisters Reciting Naat shareef (SAW) Darakhshan Model school for the blind girls wing jhang.

30/04/2026

آل پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ جھنگ میں مہمان خصوصی جناب شاہد عباس جوںٔیہ صاحب ڈپٹی کمشنر جھنگ کا خطاب (2023)
منجانب ۔ شبیر گوہر جنرل سیکرٹری پاکستان انجمن نابینا ( رجسٹرڈ) جھنگ

28/04/2026

آل پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ جھنگ میں شاہد عباس جوںٔیہ صاحب ڈپٹی کمشنر جھنگ بطور مہمان خصوصی (2023)
منجانب ۔ شبیر گوہر جنرل سیکرٹری پاکستان انجمن نابینا ( رجسٹرڈ) جھنگ

25/04/2026

دوسرا آل پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں تقسیم انعامات کی تقریب میں مہمان خصوصی جناب علی اکبر بھنڈر صاحب ڈپٹی کمشنر جھنگ نابینا کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کرتے ہوئے

24/04/2026

Result Ceremony Blind of students

Annual performance Report (2024-25)
13/04/2026

Annual performance Report (2024-25)

12/04/2026

Ex MPA Mehar Khalid Sargna sahib in Cricet Match Final Ceremony (Maddu ki )

07/04/2026

As a lion Member ( Lions club jhang sadar District 305-N1)

Address

(Old Campus) Bazar Sadar (New Canpus) Toba Road Near By Ali Ahmad Hospital Sadar
Jhang Sadar
JHANG

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Association of the Blind jhang official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share