05/04/2024
معزز افراد،
آج نادار اور غریب افراد کے لئے عید کے کپڑوں کی پہلی فیز کی تقسیم کر دی گئی۔ان کی خوشی اور شادمانی دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔
جلد ہی دوسری فیز کا آغاز ہونے والا ہے، اس لئے ہمارے ساتھ بنے رہیں اور اس اہم کام میں شامل ہوں۔شکریہ۔