Agha Foundation Charity Services

Agha Foundation Charity Services Charity Services

رمضان پییکج اگلے ۲-۳ دن تک ضرورتمند  فیملیز 238گ ب والوں کو مل جائں گے۔ آغا ٹیپو صاحب سے رابط کر لیں اور لسٹ میں نام لکھ...
18/02/2026

رمضان پییکج اگلے ۲-۳ دن تک ضرورتمند فیملیز 238گ ب والوں کو مل جائں گے۔ آغا ٹیپو صاحب سے رابط کر لیں اور لسٹ میں نام لکھوا دیں۔ شکریہ

30/10/2025
30/10/2025

� آغا فاؤنڈیشن کی ایک اور خدمتِ خلق! 🌟

الحمدُللہ، ہمارے گاؤں چک نمبر 238 گ ب میں سٹریٹ لائٹس کا منصوبہ مکمل کر لیا گیا ہے۔
یہ آغا فاؤنڈیشن کا دوسرا بڑا فلاحی پروجیکٹ ہے۔ اس سے پہلے ہم نے اپنے گاؤں کے لیے ایمبولینس سروس فراہم کی تھی 🚑
اور اب گاؤں کی گلیوں کو روشن کرنے کے لیے سٹریٹ لائٹس لگوائی ہیں 💡

✨ روشنی امید کی علامت ہے — اور ہمارا مقصد یہی ہے کہ گاؤں کے ہر فرد تک سہولت اور روشنی پہنچے۔

مزید یہ کہ ان سٹریٹ لائٹس کا مہینے کا بجلی بل بھی آغا فاؤنڈیشن کی طرف سے ادا کیا جائے گا۔ 💚

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اسی طرح خدمتِ خلق کی توفیق دیتا رہے 🙏

01/03/2025

رمضان کا مہینہ مبارک ہو، اس مہینہ کے صدقے اللہ آپ پر بے شمار رحمتیں نازل کرے، آمین۔ رمضان راشن منگل کو تقسیم ھو گا۔

Charity Services

04/08/2024

Ambulance 🚑 Patient record of last 5 months.

We would like to Thanks all the beautiful friends and family from Pakistan and around the world who contributed to our N...
12/03/2024

We would like to Thanks all the beautiful friends and family from Pakistan and around the world who contributed to our Nobel cause and donated funds for the help of Needy people. Jazakallah khair

۱۰۰ گھروں کے لیے رمضان راشن کی تقسیم- اللہ تعالی سب کے دستر خوان آباد رکھے
08/03/2024

۱۰۰ گھروں کے لیے رمضان راشن کی تقسیم- اللہ تعالی سب کے دستر خوان آباد رکھے

رمضان راشن پروگرام کی تیاری جاری ھے، مخیر حضرات اپنی زکات اور صدقات اس اکاونٹ میں جمع کروا سکتے ھیں۔ آپ کی دی ھوی امداس ...
05/03/2024

رمضان راشن پروگرام کی تیاری جاری ھے، مخیر حضرات اپنی زکات اور صدقات اس اکاونٹ میں جمع کروا سکتے ھیں۔ آپ کی دی ھوی امداس مستحق افراد کی دہلیز پر پہنچای جاے گی

عوام کی مدد کے لئے ہر وقت تیار
04/03/2024

عوام کی مدد کے لئے ہر وقت تیار

اپنا گاوں اپنے لوگ
21/02/2024

اپنا گاوں اپنے لوگ

Address

Chak No 238 GB
Jaranwala
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Agha Foundation Charity Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Agha Foundation Charity Services:

Share