02/06/2023
قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا کرو
ڈاکٹر عافیہ کے ان بیس برس کا قرض وہ حکمران انشاءاللہ دونوں جہانوں میں چکائیں گے جن کے پاس اختیار تھا مگر ہوَسِ لقمہِ تر نے ان سے توفیقِ خیر چھین لی
اگر آپ کچھ نہیں کر سکتے کم از کم اپنی آواز کو بلند کرو 20سال سے ہماری بہن بے گناہ قید میں ہے دعا گو ہوں اللہ ربّ العزت ہماری بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو جلد ظالموں سے رہائی عطا فرمائے آمین
استقامت کو تیری سلام عافیہ