Youm-e-Hussain a.s LUMHS

Youm-e-Hussain a.s LUMHS Youm e Hussain a.s & Milad e Mustafa S.A.W.W team/family is always ready for organize all type of Islamic events in LUMHS Jamshoro.

Condolences to Imam e Zamana A.S. and all Momineens on the martyrdom of Hazrat Imam Ali A.S.Youm e Hussain؏ Committee LU...
11/03/2026

Condolences to Imam e Zamana A.S. and all Momineens on the martyrdom of Hazrat Imam Ali A.S.

Youm e Hussain؏ Committee LUMHS

02/03/2026

مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ رِجَالٌ صَدَقُوۡا مَا عَاہَدُوا اللّٰہَ عَلَیۡہِ ۚ فَمِنۡہُمۡ مَّنۡ قَضٰی نَحۡبَہٗ وَ مِنۡہُمۡ مَّنۡ یَّنۡتَظِرُ ۫ۖ وَ مَا بَدَّلُوۡا تَبۡدِیۡلًا
مومنین میں ایسے لوگ موجود ہیں جنہوں نے اللہ سے کیے ہوئے عہد کو سچا کر دکھایا، ان میں سے بعض نے اپنی ذمے داری کو پورا کیا اور ان میں سے بعض انتظار کر رہے ہیں اور وہ ذرا بھی نہیں بدلے۔
سورۃ ‎الأحزاب : 23

*دورِ باطل میں حق پرستوں کی*
*بات رہتی ہے سر نہیں رہتے۔*

امتِ مسلمہ کے عظیم رہبرِ مظلوموں کی آواز، حق و انصاف کے علمبردار، اخلاق و شجاعت کی اعلیٰ مثال، امت کی حفاظت کے لیے ہمیشہ پیش‌پیش،صبر و شجاعت کے نمونہ، مظلوم اقوام کے لیے امید کی روشنی اور اصولوں پر استقامت کے اعلیٰ معیار، آیت‌اللّٰہ سید علی خامنہ ای جو شیطٰنِ نوں و جبر آمریکا کی ظالمانہ کارروائی میں جامِ شهادت پا چکے هیں اس سلسلے میں شمع افروزی کا اہتمام کیا گیا۔

تقریب میں طلبہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء نے ہاتھوں میں شمعیں اٹھا کر ظلم و جبر کے خلاف اپنی یکجہتی اور استقامت کے عزم کا پرچار کیا۔ مقررین نے اپنے خطابات میں کہا کہ باطل قوتیں وقتی طور پر غالب آ سکتی ہیں، مگر حق کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔
تقریب کے دوران مقررین نے اس عزم کا اظہار کیا کہ مظلوم اقوام کے ساتھ اخلاقی، فکری اور انسانی سطح پر یکجہتی برقرار رہے گی۔
شرکاء نے اس بات کا عزم کیا کہ مزہبی و ذاتی اختلافات کے باوجود عالمی برادری کو انسانی حقوق، انصاف اور امن کے اصولوں کو مقدم رکھنا چاہیے۔
تقریب پُرامن ماحول میں منعقد ہوئی اور آخر میں ملکی سلامتی، امتِ مسلمہ کے اتحاد،عالمی امن کے لیے دعا کی گئی۔
📍Shuhda Park, LUMHS Jamshoro
🗓 02 | MAR | 2026
🕑 After Maghrib Prayer.

Regards :
Students of LUMHS

مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ رِجَالٌ صَدَقُوۡا مَا عَاہَدُوا اللّٰہَ عَلَیۡہِ ۚ فَمِنۡہُمۡ مَّنۡ قَضٰی نَحۡبَہٗ  وَ مِنۡہُمۡ مَّ...

🇵🇸

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدْ*"And We have not sent you, [O Muhammad], except as a mercy to the world...
16/09/2025

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدْ*

"And We have not sent you, [O Muhammad], except as a mercy to the worlds" {Quran 21:107:}

Assalamualaikum!

*Meelad e Mustafa ﷺ*

🗓: 17th Sep, Wednesday
🕑 : 9:30 am
📍: Latif Hall, Main Campus Lumhs

Guests Speaker:
Hafiz Ikram Hussain (Karachi)

Madam Nusrat Nisar

Professor Dr. Farman Shah

Na'at Khuwan:
Syed Ghulam Haider Shah Sheerazi

Undersupervision of Directorate of Student Affairs LUMHS

Organized By: Youm E Hussain a.s Committee LUMHS

09/09/2025

*ANNOUNCEMENT*

Due to uncertain weather conditions, the Meelad-e-Mustafa SAWW at LUMHS is postponed until further notice.

A new date will be announced soon, Insha'Allah.

Regards:
Youm-e-Hussain as Committee LUMHS

InShaAllah ❤️
30/07/2025

InShaAllah ❤️

InShaAllah Tomorrow ❤️ Regards:Youm-e-Hussain؏ Committee LUMHS
30/07/2025

InShaAllah Tomorrow ❤️

Regards:
Youm-e-Hussain؏ Committee LUMHS

إِنَّ الْحُسَيْنَ مِصْبَاحُ الْهُدَىٰ وَسَفِينَةُ النَّجَاةِ."Verily, Hussain ؏ is the lamp of guidance and the ark of s...
26/07/2025

إِنَّ الْحُسَيْنَ مِصْبَاحُ الْهُدَىٰ وَسَفِينَةُ النَّجَاةِ.
"Verily, Hussain ؏ is the lamp of guidance and the ark of salvation". Prophet Muhammad (peace be upon him).

*Annual Youm E Hussain ؏*

Assalamualaikum Ya Ali a.s Madad
Youm e Hussain ؏ Committee is going to organize Youm e Hussain؏ at LUMHS under the supervision of Directorate of student affairs.

The Guest Speakers of the day will be:
🔹Dr Mukhtiyar Hussain Jafferi
(Ex-HOD Medicine Unit 4 LUH)

🔹Engr. Syed Hussain Moosavi
(Ex Senior Joint Director
at Civil Aviation Authority)

Noha Khuwan:
🔹 Syed Mir Kazmi (Renowned Noha Khuwan)

You all are cordially invited to join this meaningful event!♥️

📍:Main Campus, LUMHS, JAMSHORO
🗓️: 31-07-2025 Thursday
⏰ : 9:30 AM onwards

Regards :
YOUM -E- HUSSAIN ؏ COMMITTEE LUMHS.

_Participation Registration Form_💖الحسین ؏ شمس الحیات💖حسین ؏ زندگی کا سورج یےAssalam o Alaikum... "YA ALI ؏MADAD"🙌We ext...
18/07/2025

_Participation Registration Form_

💖الحسین ؏ شمس الحیات💖
حسین ؏ زندگی کا سورج یے

Assalam o Alaikum... "YA ALI ؏MADAD"🙌
We extend our heartfelt greetings and welcome you to the registration for the solemn observance of Yom-e-Hussain ؏.

At this gathering, we come together as a community to honor the legacy of Imam Hussain, reflecting on the values of justice, compassion, and righteousness that he exemplified through his steadfastness and sacrifice.

We invite you to join us in this auspicious occasion of Yom-e-Hussain ؏

◾️Please fill out the following registration form.
We kindly request that you express your thoughts and emotions in a manner that respects the beliefs and sensitivities of others. Please ensure that your words do not cause any discomfort to individuals from other faiths.
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSfMGJO6fQcrgi_n4HOEht1ZPQ2qgSpJTRjJjxrC6AD5RL-wBg/viewform?usp=pp_url

🔴With warm regards,
*Youm-e-Hussain ؏ Committee LUMHS*

*شبِ عاشور کا منظر* شبِ سوختہ میں ہُو کا عالم ہے. ایسا سناٹا کہ دشتِ بیابان بھی ویران نظر آئے. سکوت وہ کہ حرکتِ قلب سے "...
05/07/2025

*شبِ عاشور کا منظر*

شبِ سوختہ میں ہُو کا عالم ہے. ایسا سناٹا کہ دشتِ بیابان بھی ویران نظر آئے.
سکوت وہ کہ حرکتِ قلب سے " *العطش* " کی صدائے پر درد سنائی دے.
ابرِ تیرہ خیمہ ھائے شبیری پر احاطہ کیے ہوئے ہے.
اندوہ و حزن کی ایسی تنہائی کے اپنے پیارے بھی نظر نہیں آتے.
آشوبِ چشم نورِ چشم پر حاوی ہے.
الفتِ درد، فغان یگانہ تک کا احساس نہیں ہونے دیتی.

ہر چند نورِ عرفان کے دیوانے آفتابِ معرفت کی تمازت سے اپنی ارضِ ہستی پر پارسائی و عفت کی بارشوں کے منتظر ہیں.
_شمعِ ایمان کے پروانے اپنے اس چراغِ ھدایت کی ایک تجلی کے مشتاق ہیں._

گرچہ لکھی ہوئی تھی شہادت امام کیلیکن میرے حسینؑ نے حجت تمام کیزینبؑ کی بے ردائی نے سر میرا ڈھک دیاآغاز صبح نو ہوئی وہ ش...
05/07/2025

گرچہ لکھی ہوئی تھی شہادت امام کی
لیکن میرے حسینؑ نے حجت تمام کی

زینبؑ کی بے ردائی نے سر میرا ڈھک دیا
آغاز صبح نو ہوئی وہ شام، شام کی

اک خوابِ خاص چشمِ محمدؐ میں تھا چھپا
تعبیر نورِ عین محمدؐ نے عام کی

بچوں کی پیاس مالکِ کوثر پہ شاق تھی
ساقی کو ورنہ مے کی ضرورت نہ جام کی

حرُسا نصیب بادشہوں کو نہیں نصیب
آقا سے مل رہی تھی گواہی غلام کی

دریا پہ تشنہ لب ہیں پہ صحرا میں شاد کام
دنیا عجب ہے اُن کے سفر اور قیام کی

دے کر رضا جو چہرئہ شبیر زرد ہے
تھی التجائے جنگ یہ کس لالہ فام کی

پروین شاکر

Address

Liaquat University Of Medical Health & Science Jamshoro
Jamshore
26090

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youm-e-Hussain a.s LUMHS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share