25/06/2026
پاک اللہ کے کرم سے ہر سال کی طرح اس سال بھی 10 محرم الحرام کو کربلا جام پور کے مقام پر لوگوں میں سینکڑوں پودے مفت تقسیم کیے جائیں گے۔ کل ہزاروں لوگ جب اپنے پیاروں کے مزارات پر جائیں تو براہِ مہربانی ھم سے ایک پودا مفت لیتے جائیں اور اپنے پیارے کے نام پر یہ پودا وہاں لگا دیں یا پھر اپنے گھر میں جا کر لگا دیں۔ ھم ان شاءللہ آپ کے انتظار میں رہیں گے۔ بوقت دس بجے سے پودوں کی تقسیم مکمل ہونے تک۔
ایڈیس کی نشاندہی اس ویڈیو میں کی گئی ہے ۔ اس پیغام کو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شئیر کریں ۔ کل نیٹ ورک نا ہونے کی وجہ سے شاید یہ پیغام زیادہ لوگوں تک نا پہنچ سکے لیکن ھم ان شاءاللہ اپنے دئیے گئے وقت اور مقام پر آپ۔کے منتظر رہیں گے۔
صدر احساس ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن جام پور WhatsApp 03007361122