JSO Jampur.

JSO Jampur. �� ہم ہیں علی والے ��� ہم ہیں علی والے ��

18/07/2026
یادوں کا سفر، عہدِ وفا کے ساتھاپنے اُس سینئر کو منشن کریں جنہوں نے آپ کو تنظیم سے جوڑا۔اور کمنٹ میں بتائیں کہ آپ نے جعفر...
30/06/2026

یادوں کا سفر، عہدِ وفا کے ساتھ
اپنے اُس سینئر کو منشن کریں جنہوں نے آپ کو تنظیم سے جوڑا۔
اور کمنٹ میں بتائیں کہ آپ نے جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا سب سے پہلا مرکزی پروگرام کون سا اٹینڈ کیا تھا؟

ہار جیت میدان کا حصہ ہے مگر ہم جب تک زندہ ہے اس دنیا  میں  ولایت کے سائے میں زندگی گزر جائے گی
14/06/2026

ہار جیت میدان کا حصہ ہے مگر ہم جب تک زندہ ہے اس دنیا میں ولایت کے سائے میں زندگی گزر جائے گی

‏*وفا تھی اُن کے لیے اور وہ وفا کے لیے***علیؑ نے مانگا تھا غازیؑ کو کربلا کے لیے*
26/03/2026

‏*وفا تھی اُن کے لیے اور وہ وفا کے لیے*
**علیؑ نے مانگا تھا غازیؑ کو کربلا کے لیے*

26/03/2026

ایران پر مسلط کردہ جنگ میں پاکستان
کا مصالحانہ کردار خوش آئند ہے..
__
قائد ملت جعفریہ پاکستان
آیت اللہ سید ساجد علی نقوی
مدظلہ العالی.
__
#حماس

عالمی یوم القدس 2026ءیوم القدس یوم اللہ ج، یوم رسول صہ اوریوم امام ہے (رہبر کبیر)عالمی یوم ال قدس پاکستان 2026ء23 رمضان ...
12/03/2026

عالمی یوم القدس 2026ء

یوم القدس یوم اللہ ج، یوم رسول صہ اور
یوم امام ہے (رہبر کبیر)

عالمی یوم ال قدس پاکستان 2026ء

23 رمضان المبارک 1447ھ
13 مارچ 2026ء جمعۃ الوداع

بفرمان:
رہبر کبیر روح اللہ الموسوی امام خمینی رح
پاکستان میں
قائد ملت جعفریہ پاکستان
آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ کی
اپیل پر حسب سابق امسال بھی عظیم الشان
حمایت مظلومین جہاں سیمینارز اور ریلیوں کا
انعقاد بھرپور انداز میں کیا جائے گا۔
کارکنان آگاہی مہم میں بھرپور حصہ لیں۔

سیکرٹری جنرل
شیعہ علماء کونسل پاکستان
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی حفظہ اللہ
ـــــ
شیعہ علماء کونسل پاکستان.
# یوم القدس 2026ء

یوم القدس یوم اللہ ج، یوم رسول صہ اور
یوم امام ہے (رہبر کبیر)

عالمی یوم ال قدس پاکستان 2026ء

23 رمضان المبارک 1447ھ
13 مارچ 2026ء جمعۃ الوداع

بفرمان:
رہبر کبیر روح اللہ الموسوی امام خمینی رح
پاکستان میں
قائد ملت جعفریہ پاکستان
آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ کی
اپیل پر حسب سابق امسال بھی عظیم الشان
حمایت مظلومین جہاں سیمینارز اور ریلیوں کا
انعقاد بھرپور انداز میں کیا جائے گا۔
کارکنان آگاہی مہم میں بھرپور حصہ لیں۔

سیکرٹری جنرل
شیعہ علماء کونسل پاکستان
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی حفظہ اللہ
ـــــ
شیعہ علماء کونسل پاکستان.
# یوم القدس 2026ء

یوم القدس یوم اللہ ج، یوم رسول صہ اور
یوم امام ہے (رہبر کبیر)

عالمی یوم ال قدس پاکستان 2026ء

23 رمضان المبارک 1447ھ
13 مارچ 2026ء جمعۃ الوداع

بفرمان:
رہبر کبیر روح اللہ الموسوی امام خمینی رح
پاکستان میں
قائد ملت جعفریہ پاکستان
آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ کی
اپیل پر حسب سابق امسال بھی عظیم الشان
حمایت مظلومین جہاں سیمینارز اور ریلیوں کا
انعقاد بھرپور انداز میں کیا جائے گا۔
کارکنان آگاہی مہم میں بھرپور حصہ لیں۔

سیکرٹری جنرل
شیعہ علماء کونسل پاکستان
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی حفظہ اللہ
ـــــ
شیعہ علماء کونسل پاکستان.
#

Address

Jampur

Opening Hours

00:00 - 00:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JSO Jampur. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share