مرکز رزاقیہ حامدیہ سالار نقشبند داجل روڈ جام پور

  • Home
  • Pakistan
  • Jampur
  • مرکز رزاقیہ حامدیہ سالار نقشبند داجل روڈ جام پور

مرکز رزاقیہ حامدیہ سالار نقشبند داجل روڈ جام پور ہمارا مقصد۔یتیم پروری کرنا ہے

تمام احباب کو حاجی بلال احمد سپرا اور محمد فہد رسول سپرا  بھائی کی طرف سے محفل میلاد مصطفیٰ کی دعوت دی جاتی ہے شکریہ
12/06/2026

تمام احباب کو حاجی بلال احمد سپرا اور محمد فہد رسول سپرا بھائی کی طرف سے محفل میلاد مصطفیٰ کی دعوت دی جاتی ہے شکریہ

06/06/2026
04/06/2026

عیدِ غدیر کی حقیقت! دلائل کی روشنی میں ضرور سماعت فرمائیں
Allama M***i Muhammad Faiz kareem fazi

تمام اہل اسلام کو عید الاضحٰی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔۔
27/05/2026

تمام اہل اسلام کو

عید الاضحٰی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔۔

‏امام مسجدِ نبویؐ شیخ علی عبدالرحمان الحذیفی کا مسجد نمرہ سے خطبہ حجاے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور تقویٰ اختیار کرو، تقوی...
26/05/2026

‏امام مسجدِ نبویؐ شیخ علی عبدالرحمان الحذیفی کا مسجد نمرہ سے خطبہ حج

اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور تقویٰ اختیار کرو، تقویٰ اختیار کرنا ایمان والوں کی شان ہے، خطبہ حج

اے ایمان والو، عہد کی پاسداری کرو، اللہ کے سوا کسی غیر کی عبادت مت کرنا، خطبہ حج

آخرت کی تیاری کا سب سے اہم عمل توحید اور اللہ کی عبادت اختیار کرنا ہے، خطبہ حج

اہل ایمان کا بنیادی خاصہ ہے کہ وہ ہمیشہ اللہ کی توحید پر عمل پیرا رہتے ہیں، خطبہ حج

ایمان والوں کے سامنے اللہ کی آیات پیش کی جائیں تو ان کے دل نرم پڑ جاتے ہیں، خطبہ حج

نبی اکرم ﷺاللہ کے آخری رسول ہیں، نبی اکرمﷺ خاتم النبین ہیں، خطبہ حج

مسلمانوں کو ہر مصیبت میں صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے، خطبہ حج

انشاءاللہ نماز عید الاضحٰی مرکز رزاقیہ حامدیہ سالارنقشبند داجل روڈ جامپور میں 7:30 بجے ادا کی جائے گی ۔۔۔ fans
24/05/2026

انشاءاللہ نماز عید الاضحٰی
مرکز رزاقیہ حامدیہ سالارنقشبند داجل روڈ جامپور میں
7:30 بجے ادا کی جائے گی

۔
۔۔

fans

قربانی صرف جانور کی نہیں، جذبۂ ایثار کی بھی ہوتیقربانی صرف جانور کی نہیں جزبہ ایثار کی بھی ہوتی ہے آپ کی دی ہوئی ایک کھا...
23/05/2026

قربانی صرف جانور کی نہیں، جذبۂ ایثار کی بھی ہوتی
قربانی صرف جانور کی نہیں جزبہ ایثار کی بھی ہوتی ہے

آپ کی دی ہوئی ایک کھال یا چمڑا کسی غریب بچے کی تعلیم، کسی یتیم کے سہارا اور دین کی خدمت کا ذریعہ بن سکتی ہے۔
جانور کا گوشت چند دن کام آتا ہے، مگر اس کی کھال سے ہونے والی مدد سال بھر دینِ اسلام کی خدمت میں لگتی ہے۔

آپ حضرات سے اپیل ہے کہ اپنی قربانی کی کھالیں، یا چمڑا ہمارے ادارے مرکز رزاقیہ حامدیہ سالارنقشبند داجل روڈ جامپور میں جمع کروائیں اور اس عظیم دینی مشن کا حصہ بنیں۔

ہوسکتا ہے آپ کی دی ہوئی ایک کھال
کسی طالبِ علم کے مستقبل کا چراغ روشن کر دے۔

رابطہ نمبر:
03336480912
03326780433

آئیں! اس قربانی کو صدقۂ جاریہ بنائیں۔

fans

Address

Jampur
Jampur

Telephone

+923346859694

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مرکز رزاقیہ حامدیہ سالار نقشبند داجل روڈ جام پور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to مرکز رزاقیہ حامدیہ سالار نقشبند داجل روڈ جام پور:

Share