Asgharia Press

Asgharia Press Asgharia press
ہم ہیں میدان عمل میں

"1 عالمی یوم علی اصغر۔" اصغریہ۔  پاکستان  یونٹ صالح پٹ سٹی کی جانب سے عشرہ محرم الحرام کے پہلے جمعہ کو رہبر معظم کے فرما...
19/06/2026

"1 عالمی یوم علی اصغر۔"

اصغریہ۔ پاکستان یونٹ صالح پٹ سٹی کی جانب سے عشرہ محرم الحرام کے پہلے جمعہ کو رہبر معظم کے فرمان پر عالمی یوم علی اصغر بھرپور انداز میں منایا گیا۔




عشرہ محرم الحرام  1محرم الحرام تا 10 محرم الحرامبمقام خاصو سلطان پور  بوقت شام 5  بجے خطاب حجتہ الاسلام و المسلمین مولان...
14/06/2026

عشرہ محرم الحرام

1محرم الحرام تا 10 محرم الحرام
بمقام خاصو سلطان پور بوقت شام 5 بجے
خطاب
حجتہ الاسلام و المسلمین مولانا نعیم حسین چانگ صاحب
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ، اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان ، اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان خواتین

عشرہ محرم الحرام  1محرم الحرام تا 10 محرم الحرامبمقام خداداد خان کھوسو تحصیل میہڑ بوقت بعد نماز مغربین خطاب خطیب اہلبیت ...
14/06/2026

عشرہ محرم الحرام

1محرم الحرام تا 10 محرم الحرام
بمقام خداداد خان کھوسو تحصیل میہڑ بوقت بعد نماز مغربین
خطاب
خطیب اہلبیت برادر منتظر مہدی
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ، اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان ، اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان خواتین

عشرہ محرم الحرام  1محرم الحرام تا 10 محرم الحرامبمقام حسینی امام بارگاہ  گاؤں پرانہ آباد نزد لاڑکانہ خیرپور پل بوقت رات ...
14/06/2026

عشرہ محرم الحرام

1محرم الحرام تا 10 محرم الحرام
بمقام حسینی امام بارگاہ گاؤں پرانہ آباد نزد لاڑکانہ خیرپور پل بوقت رات 9 بجے
خطاب
خطیب اہلبیت پروفیسر فضل حسین اصغری
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ، اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان ، اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان خواتین

عشرہ محرم الحرام  1محرم الحرام تا 10 محرم الحرامبمقام مھدی اوینیو مٹھیانی بوقت رات 9:30 بجہ خطاب خطیب اہلبیت دانشور معظم...
14/06/2026

عشرہ محرم الحرام

1محرم الحرام تا 10 محرم الحرام
بمقام مھدی اوینیو مٹھیانی بوقت رات 9:30 بجہ
خطاب
خطیب اہلبیت دانشور معظم محترم لطف علی مہدوی صاحب
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ، اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان ، اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان خواتین

ڈویژن ورکنگ کائونسل اجلاس  ڈویژن سکھر اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن ورکنگ کائونسل اجلاس برادر علی محمد بہنبرو ( ڈویژن ...
13/06/2026

ڈویژن ورکنگ کائونسل اجلاس

ڈویژن سکھر

اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن ورکنگ کائونسل اجلاس برادر علی محمد بہنبرو ( ڈویژن صدر ) کی صدارت حسینی روھڑی سٹی میں ہو گذری
خصوصی شرکت
محترم رسول بخش حسینی صاحب ( رکن مرکزی کائونسل ضلع سکھر 2 )
برادر علی حسن اصغری ( مرکزی پبلیکیشن سیکریٹری)

جس میں یوم علی اصغر علیہ السلام ڈویژن جنرل کائونسل اور دیگر تنظیمی پروگرامس کی منصوبہ بندی کی گئی



مجلس سوئم برادر بزرگوار مرحوم و مغفور اشرف علی اسدی جنڈان بمقام گاؤں جنڈان خطابات مولانا یوسف رضا کاظمی برادر عبدالرزاق ...
13/06/2026

مجلس سوئم برادر بزرگوار مرحوم و مغفور اشرف علی اسدی جنڈان
بمقام گاؤں جنڈان

خطابات
مولانا یوسف رضا کاظمی
برادر عبدالرزاق بلوچ
ذاکر اہلبیت ارشاد علی حسینی
برادر فضل حسین اصغری
برادر حسینی رسول بخش
برادر کاشف علی اصغری
مولانا محمد یوسف کھوسو
ذاکر اہلبیت ذاکر حسین ذاکر
برادر سینگار علی حسینی
مرکزی صدر اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان
برادر فتح علی باقری

منجانب۔ اصغریہ پاکستان

اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر محترم سینگار علی حسینی کی تنظیمی سینئرس اور دوستان کے ہمراہ تنظیمی بزرگ برادر بزر...
12/06/2026

اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر محترم سینگار علی حسینی کی تنظیمی سینئرس اور دوستان کے ہمراہ تنظیمی بزرگ برادر بزرگوار اشرف علی اسدی مرحوم کی نماز جنازہ میں شرکت ۔
اللہ تعالیٰ برادر بزرگوار کی مغفرت فرمائے ۔

Address

Jam Shoro

Telephone

+923003116756

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asgharia Press posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Asgharia Press:

Shortcuts

Share