Awami National Party Jamshoro

Awami National Party Jamshoro Political Party

روشم حسین قتل کیس میں گرفتاری اہم پیش رفت ہے، شاہی سیدعوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صوبائی صدر شاہی سید نے روشم حسین قتل کیس...
26/09/2026

روشم حسین قتل کیس میں گرفتاری اہم پیش رفت ہے، شاہی سید

عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صوبائی صدر شاہی سید نے روشم حسین قتل کیس میں مبینہ ملزمان کی گرفتاری کو اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے پولیس کی کارروائی کو قابل تحسین قرار دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ملزمان کی گرفتاری، جعلی پولیس یونیفارم کی برآمدگی اور مقتول کے والد کو تفتیش سے آگاہ کرنا قابل ستائش اقدامات ہیں۔
امید ہے کہ تفتیش میرٹ اور شفافیت کے ساتھ مکمل کرکے ملوث ملزمان کو قانون کے مطابق سزا اور مقتول کے اہل خانہ
کو انصاف فراہم کیا جائے گا۔
ترجمان اے این پی سندھ

شکریہ شاہی سید ۔شکریہ اے این پی ۔Awami National Party District Jamshoro
26/09/2026

شکریہ شاہی سید ۔
شکریہ اے این پی ۔
Awami National Party District Jamshoro

مبارکبادضلع جامشورو کے سیکرٹری ڈاکٹر مراد خان اور ان کی والدہ محترمہ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے...
24/09/2026

مبارکباد
ضلع جامشورو کے سیکرٹری ڈاکٹر مراد خان اور ان کی والدہ محترمہ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی اس مقدس عبادات کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے، آمین۔
اس کے علاوہ ڈاکٹر مراد خان کے والد گرامی، ملازم خان (نائب صدر ANP ضلع جامشورو) کو بھی عمرہ کی مبارکباد دی گئی اور انہیں پھولوں کے ہار پہنائے گئے۔
یہ مبارکباد اے این پی کے سابقہ یوتھ کونسلر علی رحمان اور فضل غفار کی جانب سے دی گئی۔
پریس ریلیز جاری کنندہ:
سوشل میڈیا ٹیم، اے این پی (ANP) ضلع جامشورو

عوامی نیشنل پارٹی ضلع جامشورو صدر حاجی امان اللہ خان کا اے این پی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری مابت کاکاکے بڑے بھائی حاجی جع...
21/09/2026

عوامی نیشنل پارٹی ضلع جامشورو صدر حاجی امان اللہ خان کا اے این پی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری مابت کاکاکے بڑے بھائی حاجی جعفر خان کاکڑ(رکن صوبائی کونسل بلوچستان ) کی وفات پر گہرےدکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مابت کاکا اور ان کے پورے خاندان کے لیے بڑا صدمہ ہے
اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے

عوامی نیشنل پارٹی ضلع جامشورو کے صدر حاجی امان اللہ خان اور پوری کابینہ کی جانب سے عوامی نیشنل پارٹی جامشورو کے نائب صدر...
18/09/2026

عوامی نیشنل پارٹی ضلع جامشورو کے صدر حاجی امان اللہ خان اور پوری کابینہ کی جانب سے عوامی نیشنل پارٹی جامشورو کے نائب صدر حاجی جان ثواب کی والدہ محترمہ اور سیکریٹری برائے وکلا امور رضوان ایڈووکیٹ کی دادی محترمہ کے انتقال پر دلی افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے۔

غم کی اس گھڑی میں عوامی نیشنل پارٹی ضلع جامشورو سوگوار خاندان کے غم میں برابر کی شریک ہے۔

مرحومہ کی نمازِ جنازہ کل بروز ہفتہ صبح 10 بجے ان کے آبائی گاؤں سانگڑی، شانگلہ میں ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

حاجی سرنزیب لالا سابقہ ممبر آرگنائزنگ کمیٹی عوامی نیشنل پارٹی ضلع شانگلہ کو سینئر نائب صدر تحصیل کانا بننے پر مبارکباد پ...
18/09/2026

حاجی سرنزیب لالا سابقہ ممبر آرگنائزنگ کمیٹی عوامی نیشنل پارٹی ضلع شانگلہ کو سینئر نائب صدر تحصیل کانا بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں
منجانب حاجی خلیل اللہ سیکرٹری برائے مذہبی آمور عوامی نیشنل پارٹی جامشورو

عوامی نیشنل پارٹی ضلع جامشورو صدر حاجی امان اللہ خان کا عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری حنیف شاہ آغا کی ہمشیرہ...
12/09/2026

عوامی نیشنل پارٹی ضلع جامشورو صدر حاجی امان اللہ خان کا عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری حنیف شاہ آغا کی ہمشیرہ کی انتقال پر دلی افسوس اور تعزیت کا اظہار
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

عوامی نیشنل پارٹی ضلع جامشورو صدر حاجی امان اللہ خان کا اے این پی (ضلع شانگلہ) نائب صدر  حسن علی خانجی کی والدہ محترمہ ا...
08/09/2026

عوامی نیشنل پارٹی ضلع جامشورو صدر حاجی امان اللہ خان کا اے این پی (ضلع شانگلہ) نائب صدر حسن علی خانجی کی والدہ محترمہ اور عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکریٹری سکندر شہزاد ایڈووکیٹ کی چچی کی وفات پر گہرے غم اور تعزیت کا اظہار
مرحومہ کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین

اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی کونسل کا اجلاس مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کی زيرصدارت -اجلاس کے بعد عوامی نیشن...
27/08/2026

اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی کونسل کا اجلاس مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کی زيرصدارت -
اجلاس کے بعد عوامی نیشنل پارٹی ضلع جامشورو صدر حاجی امان اللہ خان، سینئر نائب صدر حاجی اورنگزیب، جنرل سیکریٹری امجمد علی خان پارٹی مشران کی ساتھ ملاقات کررہےہیں۔

|

اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی کونسل کا اجلاس مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کی زيرصدارت -اجلاس میں عوامی نیشنل پ...
27/08/2026

اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی کونسل کا اجلاس مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کی زيرصدارت -
اجلاس میں عوامی نیشنل پارٹی ضلع جامشورو صدر حاجی امان اللہ خان، سینئر نائب صدر حاجی اورنگزیب، جنرل سیکریٹری امجمد علی خان شریک ہے ،

|

Address

Jamshoro Sindh
Jam Shoro

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami National Party Jamshoro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share