10/03/2026
جلال پور بھٹیاں نوسر باز گروپ سر گرم ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہیں کہ محلہ مانگٹانوالہ موٹر سائیکل کی دوکان سے لیڈیز کیسے لڑکے سے نوسر بازی کر کے پانچ ہزار بھی لے گئی اور پانچ ہزار کا بقایا بھی ساتھ سامان بھی
جلال پور بھٹیاں کے دوکاندار احتیاط کریں عید کے دن ہیں نوسربازوں کا گرو سرگرم ہیں