07/09/2026
💡 بھاگووال خورد روشن ہونے کی جانب گامزن! 💡
مرکزی فلاحی تنظیم بھاگووال خورد کے صدر بدر زمان کی زیرِ نگرانی بھاگووال خورد کی مین گلیوں میں سٹریٹ لائٹس کی تنصیب کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ان شاء اللہ بہت جلد بھاگووال خورد کی گلیاں روشنی سے جگمگا اٹھیں گی اور اہلِ علاقہ کو رات کے وقت آمدورفت میں مزید سہولت میسر آئے گی۔
مرکزی فلاحی تنظیم بھاگووال خورد
عوامی خدمت کا سفر جاری رہے گا۔ ❤️