Anjuman behbodi e Marizan

Call Contact the organization

Anjuman behbodi e Marizan Our major objective is to facilitate/help patients in Civil Hospital Jalalpur Jattan. Additional General Secretary

کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن محمد علی نے ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین کے ہمراہ سول ہسپتال جلال پور جٹاں، گجرات کا دورہ کیا۔جنرل س...
16/07/2026

کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن محمد علی نے ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین کے ہمراہ سول ہسپتال جلال پور جٹاں، گجرات کا دورہ کیا۔
جنرل سیکرٹری انجمن بہبودئ مریضاں سول ہسپتال جلالپورجٹاں رحمان بابا نے سول ہسپتال جلالپورجٹاں کے مسائل اور میں انجمن بہبودئ مریضاں کی خدمات بارے آگاہ کیا

کمشنر گوجرانولہ محمد علی نے فارمیسی، ایمرجنسی، وارڈز اور دیگر شعبہ جات کا معائنہ کیا، زیرِ علاج مریضوں کی عیادت کی اور ان سے علاج، ادویات کی دستیابی اور طبی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔ انہوں نے ہسپتال میں صفائی ستھرائی، ادویات کی فراہمی اور سروس ڈلیوری کا بھی جائزہ لیا۔

کمشنر گوجرانولہ محمد علی نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق مریضوں کو بروقت، معیاری اور مفت طبی سہولیات، ادویات کی بلا تعطل فراہمی اور بہترین علاج معالجہ ہر صورت یقینی بنایا جائے، جبکہ کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔
DC Gujrat Gujranwala Commissioner Office #جلالپورپوسٹ





24/06/2026
موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر  پنجاب بھر کے تمام سرکاری ہسپتالوں کو 24/7 ایمرجنسی تیاری اور مکمل فعال حالت میں رکھنے کے احک...
01/03/2026

موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر پنجاب بھر کے تمام سرکاری ہسپتالوں کو 24/7 ایمرجنسی تیاری اور مکمل فعال حالت میں رکھنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔

ایمرجنسی وارڈز، آپریشن تھیٹرز، ماہر ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل اسٹاف کی دستیابی، ضروری ادویات اور ٹراما مینجمنٹ کے انتظامات ہر وقت مکمل طور پر فعال رہیں گے۔ تمام متعلقہ افسران کو الرٹ رہنے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری اور مؤثر ردِعمل یقینی بنانے کی ہدایت۔

سالانہ افطار ڈنر انجمن بہبودئ مریضاں سول ہسپتال جلالپورجٹاں سالانہ افطار ڈنر فنڈ ریزنگ میں  تشریف آوری کا شکریہ
28/02/2026

سالانہ افطار ڈنر انجمن بہبودئ مریضاں سول ہسپتال جلالپورجٹاں
سالانہ افطار ڈنر فنڈ ریزنگ میں تشریف آوری کا شکریہ

سالانہ افطار ڈنر انجمن بہبودئ مریضاں سول ہسپتال جلالپورجٹاںجناب عمر فاروق  بٹ آپ کی تشریف آوری کا شکریہ
28/02/2026

سالانہ افطار ڈنر انجمن بہبودئ مریضاں سول ہسپتال جلالپورجٹاں
جناب عمر فاروق بٹ آپ کی تشریف آوری کا شکریہ

Address

Jalalpur Jattan

Telephone

+923006262529

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman behbodi e Marizan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Anjuman behbodi e Marizan:

Shortcuts

Share