اسلامک ایجوکیشن کمپلیکس جھنگ روڈ بھکر

  • Home
  • اسلامک ایجوکیشن کمپلیکس جھنگ روڈ بھکر

اسلامک ایجوکیشن کمپلیکس جھنگ روڈ بھکر ضلع بھکر میں دینی و عصری علوم کی مساوی فراہمی کیلئےکوشاں جامعہ اسلامیہ سلفیہ جہانخان کا انقلابی اقدام

السلام عليكم ورحمة اللہ وبرکاتہ*معزز ممبران و احباب گرامی مجھے یہ اطلاع دیتے ھوئے خوشی ھو رہی ھے کہ جامعہ اسلامیہ سلفیہ ...
05/05/2026

السلام عليكم ورحمة اللہ وبرکاتہ

*معزز ممبران و احباب گرامی مجھے یہ اطلاع دیتے ھوئے خوشی ھو رہی ھے کہ جامعہ اسلامیہ سلفیہ جہانخان کے زیر تعمیر نیو کیمپس اسلامک ایجوکیشن کمپلیکس جھنگ بھکر روڈ جہان خان کی بنیادوں کا کام مکمل ھو چکا ھےالحمدللہ۔*

*اب بھرتی کا کام باقی ھے جس کیلئے اج مورخہ 5 مئی2026کو بھرائی کیلئے اڑھائی لاکھ روپے میں معاہدہ ھو چکاھے*

*جمعرات سےبھرائی والی پارٹی کام شروع کر دےگی ان شاء اللہ*

*معزز احباب گرامی*
*آپ نے ہمیشہ ہمارے ہر نیکی کے کام میں بھرپور ساتھ دیاھے اور اپنے تعاون کے ساتھ ہمیں آگے بڑھنے کا حوصلہ دیا ھے*
*اب بھی ہم آپ تمام محبین سے امید کرتے ہیں کہ بھرپور تعاون فرما کر اس مرحلے کی تکمیل میں آسانی پیدا کریں گے*

*ٹوٹل ٹرالی250عدد*
*ایک ٹرالی کی قیمت1000روپے*

*صرف 250 افراد اگر ایک ایک ٹرالی کی قیمت ادا کر دیں تو یہ ٹارگٹ آسانی سے مکمل ھو سکتا ھے ۔ ان شاء اللہ*

آپکے تعاون کا منتظر:

حافظ محمد عرفان اسعد مؤسس ومدير جامعہ اسلامیہ سلفیہ جہانخان و اسلامک ایجوکیشن کمپلیکس جھنگ بھکر روڈ جہان خان
برائے رابطہ و ترسیل تعاون:
03007272236 Jazz cash
03467272236 easy paisa
MUHAMMAD IRFAN

26/04/2026
26/04/2026

ایک بار پھر سے انہی ایمانی جذبات اور ولولہ صادقہ کے ساتھ
ڈویژنل اہلحدیث کانفرنس
کالج گراؤنڈ بورے والا


31/01/2025

ہم ان شاءاللہ ادارہ کے ایجوکیشن بلاک کا اڑھائی کنال میں تعمیراتی کام شروع کررھےہیں
سیمنٹ،سریا،اینٹ اورنقدرقم کی اشدضرورت ھے

یہ جامعہ اسلامیہ سلفیہ جہان خان بھکر کے نیو کیمپس اسلامک ایجوکیشن کمپلیکس جھنگ روڈ بھکر  کی تعمیرات کے سلسلے میں اپیل ھے
19/12/2024

یہ جامعہ اسلامیہ سلفیہ جہان خان بھکر کے نیو کیمپس اسلامک ایجوکیشن کمپلیکس جھنگ روڈ بھکر کی تعمیرات کے سلسلے میں اپیل ھے

*آج کی حدیث کا مفہوم*19 دسمبر 2024 بروز جمعرات *رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ جنت کے درخت ایسے ھونگے کہ...
19/12/2024

*آج کی حدیث کا مفہوم*

19 دسمبر 2024 بروز جمعرات

*رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ جنت کے درخت ایسے ھونگے کہ اگر کوئی گھڑ سوار 100 سال بھی ان کے سائے میں گھوڑا بھگاتا رھے تو سایہ ختم نہ ھو گا*

(اے اللہ ہمیں جنت کے درختوں کا سایہ عطا کرنا) *(آمین یارب العالمین)*
https://whatsapp.com/channel/0029Vaw2byi7T8bgeJHpKF0w/118

18/12/2024

Address

3 کلو میٹر جہان خان نزد جیسے والا جھنگ بھکر روڈ

30050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اسلامک ایجوکیشن کمپلیکس جھنگ روڈ بھکر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization?

Share