Dar E Abbas Foundation Jacobabad

Dar E Abbas Foundation Jacobabad اسلام علیکم یا علی مدد
ایران عراق سے آنے والے( زوار امام حسین ) کی خدمات سر انجام دیتے ہے

Ap Sabh momino Ko EID e Ghadeer Mubark Ho
25/06/2024

Ap Sabh momino Ko EID e Ghadeer Mubark Ho

15/02/2024

خالی جھولی کی بن کے وہ آس آگئے
تین شعبان کو حسینؑ چار کو عباسؑ آگئے

درِ عباس جیکب آباد کی جانب سے ہر سال کی طرح امام حسین علیہ السّلام اور مولا غازی عباس علمدار کی ولادت منائی گئی اس موقع پہ - کارواں ال جواد کراچی - کی جانب سے 1 ایران کی ٹکٹ فری دی گئی جو کے خوشنصیب - غلام حسین - کا نکلا۔ ہم شکور گزار ہے جنہوں نے ہمارا ساتھ دیہ

ہر خالی جھولی کی بن کے وہ آس آگئےتین شعبان کو حسینؑ چار کو عباسؑ آگئے      درِ عباس جیکب آباد کی جانب سے ہر سال کی طر...
15/02/2024

ہر خالی جھولی کی بن کے وہ آس آگئے
تین شعبان کو حسینؑ چار کو عباسؑ آگئے

درِ عباس جیکب آباد کی جانب سے ہر سال کی طرح امام حسین علیہ السّلام اور مولا غازی عباس علمدار کی ولادت منائی گئی اس موقع پہ - کارواں ال جواد کراچی - کی جانب سے 1 ایران کی ٹکٹ فری دی گئی جو کے خوشنصیب - غلام حسین - کا نام نکلا۔ ہم شکور گزار ہے جنہوں نے ہمارا ساتھ دیہ - Dar Abbas Jacobabad

25/09/2023

اسلام علیکم یا علی مدد
در عباس کی جانب سے اس بار پھر ( زوار امام حسین) کی خدمات میں کوئی کسر نہیں چوری ! کربلا سے آنے والے 5 bus's پے مشتعمل زوارو کی خدمات سر انجام دیا اور انشاءاللہ تا قیامت جاری رہیگا !

15/09/2023

اسلام علیکم یا علی مدد!
جیسا کہ پچھلے سال کی طرح اس بر پھر
ایران اور عراق سے آنے والے ( زائرین امام حُسین ) کے لیے نیاز اور ننگر کا انتظام کیا گیا تھا ! جو کے واپسی میں آنے والے زائرین کی کہیں پے بھی سہولیات موجود نہیں !
تو ائے آپ بھی خدمات میں شامل ہوکر اس عظیم ثواب میں حصہ لیں !
Contact: 03008963454

Address

Bari Choke Dc Road Ac Repair Center
Jacobabad
79000

Telephone

+923008963453

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar E Abbas Foundation Jacobabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Dar E Abbas Foundation Jacobabad:

Share