Voice of Ismaila

Voice of Ismaila Like & share must

ایمرجنسی اسماعیلہ کے ایک بھائی کو ایمرجنسی میں A Positive (A+) خون کی اشد ضرورت ہے۔اگر کوئی بھائی خون عطیہ کرنا چاہتا ہے...
18/08/2026

ایمرجنسی

اسماعیلہ کے ایک بھائی کو ایمرجنسی میں A Positive (A+) خون کی اشد ضرورت ہے۔

اگر کوئی بھائی خون عطیہ کرنا چاہتا ہے تو براہِ کرم انسانیت کے ناتے فوراً نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔

آپ کا خون کسی کی قیمتی جان بچانے کا سبب بن سکتا ہے۔

رابطہ نمبر:
+92 313 9745923

18/08/2026

((ایک مجبور باپ کی فریاد/18 سالہ شاہ فہد لاپتہ/ صوابی پرمولی ))

صوابی: پرمولی کے محلہ دوران خیل سے 18 سالہ شاہ فہد ولد افضل آمین گزشتہ روز دوپہر سے لاپتہ ہے، جس کے باعث اہلِ خانہ شدید پریشانی اور کرب میں مبتلا ہیں۔ والد نے عوام سے بھی اپیل کی ہے کہ اگر کسی شخص نے شاہ فہد کو کہیں دیکھا ہو یا اس کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم فوری طور پر ان کے والد سے رابطہ کریں۔

رابطہ: افضل آمین
موبائل نمبر: 03462860120

اہم اپیل: خبر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ شاہ فہد کی جلد از جلد تلاش میں مدد مل سکے۔

18/08/2026

ایم ایس موبائل زون اسماعیلہ آپ کو موبائل ایکسسریز اور پرنٹنگ کی تمام سروسز فراہم کر رہا ہے، ابھی تشریف لائیں۔
پتہ: ایم ایس موبائل زون بالمقابل اسماعیلہ سپر سٹور، نزد واٹر ٹینکی، اسماعیلہ مارکیٹ۔
موبائل نمبر: 03078509139

پہ گوٹ پیر کی دہ شیرین زادہ کاکا ٹبر وفات شوے دی او دہ تاج ملوک کاکا انگور، سبا سحر 10 بجے بے جنازہ ادا کیگی اتم گراونڈ ...
16/08/2026

پہ گوٹ پیر کی دہ شیرین زادہ کاکا ٹبر وفات شوے دی او دہ تاج ملوک کاکا انگور، سبا سحر 10 بجے بے جنازہ ادا کیگی اتم گراونڈ کے۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

اظہارِ تشکر ❤️🩸القمر تھیلیسیمیا فاؤنڈیشن کی جانب سے اسماعیلہ میں ابرار کے حجرہ پر منعقد کیے گئے بلڈ کیمپ میں بھرپور تعاو...
16/08/2026

اظہارِ تشکر ❤️🩸

القمر تھیلیسیمیا فاؤنڈیشن کی جانب سے اسماعیلہ میں ابرار کے حجرہ پر منعقد کیے گئے بلڈ کیمپ میں بھرپور تعاون کرنے پر تمام اہلِ اسماعیلہ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

خصوصاً ابرار بھائی اور یاسر بھائی کا خصوصی شکریہ، جنہوں نے بلڈ کیمپ کے انعقاد اور اسے کامیاب بنانے کے لیے بھرپور تعاون کیا۔

ہم تمام خون عطیہ کرنے والے بھائیوں کے بھی دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہیں، جنہوں نے اپنا خون عطیہ کرکے کسی کی زندگی بچانے میں اپنا حصہ ڈالا۔

آپ کا عطیہ کیا ہوا خون، کسی کے لیے زندگی کی ایک نئی امید ہے۔

اللہ تعالیٰ تمام تعاون کرنے والے افراد کو جزائے خیر عطا فرمائے اور اس نیک عمل کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
آمین یا رب العالمین

وائس آف اسماعیلہ کی جانب سے فرزندِ اسماعیلہ جناب امجد خان کو SP/CTD ڈسٹرکٹ باجوڑ تعینات ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہی...
16/08/2026

وائس آف اسماعیلہ کی جانب سے فرزندِ اسماعیلہ جناب امجد خان کو SP/CTD ڈسٹرکٹ باجوڑ تعینات ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

یہ کامیابی پورے اسماعیلہ کے لیے باعثِ فخر ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں نئی ذمہ داریوں میں کامیابی، عزت اور مزید ترقی عطا فرمائے۔


15/08/2026
14/08/2026

فائلر ہونے کیلئے رابطہ کریں ۔

عارف حسین خان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ انکم ٹیکس سپیشلسٹ
03459350292

14/08/2026
🇵🇰 یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰14 اگست ہمیں اپنے بزرگوں کی لازوال قربانیوں، جدوجہد اور اس عزم کی یاد دلاتا ہے جس کے نتیجے میں ہم...
13/08/2026

🇵🇰 یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰

14 اگست ہمیں اپنے بزرگوں کی لازوال قربانیوں، جدوجہد اور اس عزم کی یاد دلاتا ہے جس کے نتیجے میں ہمیں ایک آزاد وطن نصیب ہوا۔

آئیں اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ ہم اپنے وطن پاکستان اور اپنے پیارے گاؤں اسماعیلہ کی بہتری، امن، اتحاد اور خوشحالی کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔

پاکستان ہماری پہچان، ہماری شان اور ہماری ذمہ داری ہے۔ ❤️🇵🇰

وائس آف اسماعیلہ کی جانب سے تمام اہلِ وطن اور اہلِ اسماعیلہ کو یومِ آزادی بہت بہت مبارک!

🇵🇰 پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

Address

Ismaila
23400

Telephone

+923149876097

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Ismaila posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share