Jat Alliance Pakistan

Jat Alliance Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jat Alliance Pakistan, Community Center, Islamabad.

Bharwana Jatt
13/06/2026

Bharwana Jatt

Maurya Jatt
07/06/2026

Maurya Jatt

Gen Nauman Zakria Sandhu Jatt
31/05/2026

Gen Nauman Zakria Sandhu Jatt

Miss you Jatta 🥹
29/05/2026

Miss you Jatta 🥹

Eid al Adha Mubarak 2026
25/05/2026

Eid al Adha Mubarak 2026

آج ہم بات کر رہے ہیں برصغیر کے اُس عظیم مسلمان حکمران اور بہادر مجاہد کی جسے دنیا شیرِ میسور کے نام سے جانتی ہے۔سلطان فت...
20/05/2026

آج ہم بات کر رہے ہیں برصغیر کے اُس عظیم مسلمان حکمران اور بہادر مجاہد کی جسے دنیا شیرِ میسور کے نام سے جانتی ہے۔سلطان فتح علی سپرا جاٹ المعروف ٹیپو سلطانؒ۔

ٹیپو سلطان صرف ایک بادشاہ نہیں تھے بلکہ انگریز سامراج کے خلاف مزاحمت کی ایک عظیم علامت تھے۔ تاریخ کے کئی روایتی حوالوں اور زبانی روایات کے مطابق اُن کا تعلق پنجاب کے ضلع چنیوٹ سے بتایا جاتا ہے، اور وہ جاٹ نسل کی سپرا گوت سے منسوب کیے جاتے ہیں۔ انہی نسبتوں کی وجہ سے پنجاب کے کئی علاقوں میں آج بھی لوگ اُنہیں فخر سے “سپرا جاٹ” کہتے ہیں۔

سلطان فتح علی، جنہیں دنیا ٹیپو سلطان کے نام سے جانتی ہے، 1751ء میں پیدا ہوئے۔ اُن کے والد حیدر علی ریاستِ میسور کے طاقتور حکمران تھے۔ بچپن ہی سے ٹیپو سلطان بہادری، جنگی حکمتِ عملی اور اسلامی غیرت کے لیے مشہور تھے۔

ٹیپو سلطان نے انگریزوں کے خلاف کئی تاریخی جنگیں لڑیں۔ اُنہوں نے جدید راکٹ ٹیکنالوجی استعمال کی، اپنی فوج کو مضبوط بنایا اور کبھی بھی انگریزوں کے سامنے جھکنا قبول نہ کیا۔ اُن کا مشہور قول آج بھی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جاتا ہے:

“شیر کی ایک دن کی زندگی، گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے۔”

1799ء میں سرنگاپٹم کی جنگ میں ٹیپو سلطان نے آخری دم تک لڑتے ہوئے شہادت قبول کی، لیکن غلامی قبول نہ کی۔ اُن کی بہادری آج بھی مسلمانوں، پنجابیوں اور جاٹ برادری کے لیے فخر کی علامت سمجھی جاتی ہے۔

(ٹیپو سلطان) سلطان فتح علی سپرا جاٹ
ایک ایسا نام جو بہادری، غیرت، آزادی اور مزاحمت کی پہچان بن گیا۔

ارسلان عرفان وڑائچ (جاٹ الائنس پاکستان)

Punjabi Jatt Warraich Jatt from Gujrat
19/05/2026

Punjabi Jatt

Warraich Jatt from Gujrat

17/05/2026

Jat Allaince Pakistan

16/05/2026

Jat allaince Pakistan

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jat Alliance Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share