Ahsen Ali- Foundation

Ahsen Ali- Foundation
Mission
Our Mission is to help the people in need by eradicating poverty and providing basis necessities like food, shelter.Good Health and Education.

We want to create positive changes and ultimately a better in kashmir. Founder
Syed Ghous Ali Jaffri

زندگی مکمل ہوتی ہے صحت ، خوراک اور صاف پانی سےاپنے عطیات سے زندگی کی تکمیل کیجیے۔آپ بھی اس مقدس فریضے کی ادائیگی  میں اح...
21/02/2026

زندگی مکمل ہوتی ہے صحت ، خوراک اور صاف پانی سے
اپنے عطیات سے زندگی کی تکمیل کیجیے۔
آپ بھی اس مقدس فریضے کی ادائیگی میں احسن علی فاؤنڈیشن کا ساتھ دیں۔

سانحۂ اسلام آباد — صبر سے باہر درد.یہ صرف ایک خاندان کا نہیں، پوری قوم کا زخم ہے۔اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے...
09/02/2026

سانحۂ اسلام آباد — صبر سے باہر درد.
یہ صرف ایک خاندان کا نہیں، پوری قوم کا زخم ہے۔
اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے
اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون 🖤

21/01/2026

گل پلازہ کراچی کے سانحےمیں جانی و مالی نقصان پر ھر دل افسردہ ھے، اس سانحے میں شھہید ھونے والے تمام انسانوں کی اللہ مغفرت فرمائے، اور تمام مرحومین کے اھل خانہ کواللہ صبر جمیل عطا فرمائے، ھم مرحومین کے وارثان کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ھیں اور ان کے غم میں برابر کے شریک ھیں، اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین

🌸 The Prophet ﷺ said:"Whoever spends in the way of Allah,Allah will reward him seven hundred times in return."📖 (Musnad ...
12/01/2026

🌸 The Prophet ﷺ said:
"Whoever spends in the way of Allah,
Allah will reward him seven hundred times in return."
📖 (Musnad Ahmad: 24411, Sahih Bukhari – Baab: Fi man anfaqa zawjain fi sabeelillah)

✨ Charity never decreases wealth — it multiplies it. 🌿
Spend for Allah, and He will give you far beyond your imagination. 💫

uhammad ﷺ

بانٹو ! تاکہ تمہیں مزید عطا کیا جائ.
08/01/2026

بانٹو ! تاکہ تمہیں مزید عطا کیا جائ.

آج آپ کی چھٹی برسی ہے، آپ کی یاد ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گی.اللّٰہ پاک آپ کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے.بانی فا...
31/12/2025

آج آپ کی چھٹی برسی ہے، آپ کی یاد ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گی.
اللّٰہ پاک آپ کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے.
بانی فاؤنڈیشن.
سید غوث علی جعفری.

﷽UNICEF UNICEF Pakistan JDC Foundation Pakistan Syed Zafar Abbas Jafri Ahsen Ali-  Foundation
30/12/2025


UNICEF
UNICEF Pakistan
JDC Foundation Pakistan
Syed Zafar Abbas Jafri
Ahsen Ali- Foundation

﷽معزز ممبران السلام علیکمسید احسن علی شاہ فاؤنڈیشن کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے.معزز ممبران,اب سے آپ اپنا ماہانہ چندہ ،...
28/12/2025


معزز ممبران
السلام علیکم
سید احسن علی شاہ فاؤنڈیشن کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے.
معزز ممبران,
اب سے آپ اپنا ماہانہ چندہ ، خیرات ہر ماہ کی 15 تاریخ کو جمع کروا دیں اور رسید لازمی حاصل کریں۔
آپ کے دئے گئے عطیات سے غرباً مساکین کے گھر راشن ، نقدی اور کپڑے باقاعدگی سے پہنچ جائیں گے جو سوشل میڈیا ٹیم باقاعدہ اپلوڈ کرے گی
ہر تین ماہ بعد آڈٹ ٹیم مکمل حساب معزز ممبران کو دے گی
حادثات کی صورت میں ہمارے رضاکار ہنگامی بنیادوں پر ریلیف مہیا کریں گے
آپ کے اعتماد کا شکریہ
وسلام.
بانی فاؤنڈیشن.
سید غوث علی جعفری مرحوم.
سید احسن علی .(غوری ٹاؤن اسلام آباد)
+923109969996

﷽Mission Our Mission is to help the people in need by eradicating poverty and providing basis necessities like food, she...
28/12/2025


Mission
Our Mission is to help the people in need by eradicating poverty and providing basis necessities like food, shelter. Good Health and Education in Azad Kashmir Village areas.
We want to create positive changes and ultimately a better in Azad kashmir.
Founder.
Syed Ghous Ali Jaffri

Address

Azad Kashmir
Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 16:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahsen Ali- Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share