01/05/2026
📢 اطلاع عام
اگر آپ کے ساتھ یا آزادکشمیر کے کسی بھی فرد کے ساتھ کسی بھی قسم کی ناانصافی، ظلم یا زیادتی ہوئی ہے تو براہ کرم نیچے دیے گئے فارم کو فل کر کے بذریعہ ای میل یا واٹس ایپ ہمارے ساتھ شیئر کریں۔
✍️ ہماری ٹیم آپ کی شکایت کی مکمل چھان بین کرے گی اور انصاف کی فراہمی کے لیے بھرپور اقدامات اٹھائے گی۔
🤝 ہمارا عزم:
انسانی حقوق کا تحفظ اور مظلوم کی آواز بننا۔
📍 شعبہ نشر و اشاعت
ہیومن رائٹس کونسل آف آزاد جموں و کشمیر