Al Fazal Foundation

Al Fazal Foundation Empowering lives through Education, Health, and Compassion. Dedicated to providing essential resources and sustainable support to those in need.

Join us in our mission to bridge the gap and build a future of dignity for all.

18/03/2026
الفَضَل فاؤنڈیشن آپ کو دعوت دیتی ہے کہ آگے بڑھیں اور اس کارِ خدمت کا حصہ بن کر معاشرے میں حقیقی تبدیلی لانے میں ہمارا سا...
03/12/2025

الفَضَل فاؤنڈیشن آپ کو دعوت دیتی ہے کہ آگے بڑھیں اور اس کارِ خدمت کا حصہ بن کر معاشرے میں حقیقی تبدیلی لانے میں ہمارا ساتھ دیں۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کا ہر چھوٹا قدم کسی کے مستقبل کو روشن، کسی کے گھر کومضبوط اور کسی کی زندگی کو سہارا دینے کا ذریعہ بن سکتا ہےآئیں مل کر امید، تعلیم اور انسانیت کا پیغام عام کریں۔

الفضل فاؤنڈیشن کی جانب سے تورغر کے مختلف سرکاری اسکولوں میں تعلیمی سامان کی فراہمی کا سلسلہ الحمدُ للہ        کامیابی کے...
27/11/2025

الفضل فاؤنڈیشن کی جانب سے تورغر کے مختلف سرکاری اسکولوں میں تعلیمی سامان کی فراہمی کا سلسلہ الحمدُ للہ کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا۔
اللہ کے فضل و کرم سے ہم نے ضرورت مند بچوں میں اسکول بیگز، کاپیاں اور دیگر ضروری اسٹیشنری سیٹس تقسیم کیے۔ ان ننھے معصوم چہروں پر خوشی کی چمک دیکھ کر دل شکر سے بھر گیایہ احساس واقعی انمول تھا۔
تعلیم وہ روشنی ہے جو جہالت کی تاریکی کو مٹا دیتی ہے، اور ہمارا عزم ہے کہ ہر بچہ اس روشنی تک رسائی حاصل کرے۔
یہ سفر آپ کے تعاون سے جاری ہےآئیں، مل کر مستقبل کے معماروں کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈالیں۔

"تعلیم دیں، مستقبل سنواریں"

Address

Faisal Town Islamabad
Islamabad

Telephone

+923271235000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Fazal Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al Fazal Foundation:

Share