Dhoke Abbasi

Dhoke Abbasi Voice Of Dhoke Abbasi

21/09/2026
21/09/2026

پٹرول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ 7 روپے فی لیٹر اضافے کے ساتھ پٹرول کی نئی قیمت 398 روپے فی لیٹر مقرر۔

20/09/2026

پٹرول کی قیمت1000 روپے فی لیٹر تک بھی جاسکتی ہے
وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک

اہم اطلاع برائے راولپنڈی / اسلام آباد20 سے 27 ستمبر تک 4 لانگ مارچ کے باعث اسکول، مارکیٹس، ہوٹل، میٹرو اور انٹرنیٹ بند ر...
20/09/2026

اہم اطلاع برائے راولپنڈی / اسلام آباد

20 سے 27 ستمبر تک 4 لانگ مارچ کے باعث اسکول، مارکیٹس، ہوٹل، میٹرو اور انٹرنیٹ بند رہنے کے امکانات ہیں

شہر کے داخلی راستے کنٹینرز سے بند ہوں گے، غیر ضروری سفر سے پرہیز کریں۔

یہ بھائی لاہور میں فوت ھو گیا ھے. ان کی ڈیٹ باڈی لاھور میں امانت کی طور پر رکھی گئی ھے جو بھائی ان کو جانتا ھے وہ رابطہ ...
20/09/2026

یہ بھائی لاہور میں فوت ھو گیا ھے. ان کی ڈیٹ باڈی لاھور میں امانت کی طور پر رکھی گئی ھے جو بھائی ان کو جانتا ھے وہ رابطہ کریں
محلہ عثمانیہ کا اڈریس ھے ان کا
رابطہ نمبر 03105107695 زیشان فیاض
Muhammad Arshad S/O Ghulam Muhi Din (6110117246501)
Address: Mohalla Usmania, Sarai Kharbooza, Islamabad

15/09/2026

پیٹرول کی دن بدن بڑھتی قیمتوں کے سبب حکومت کا سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ

پاکستان بھر میں ہفتے میں صرف 4 دن کام ، 3 دن چھٹی ، حکومت کا سمارٹ پٹرولیم لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ : ذرائع

سرکاری و نجی دفاتر ، اسکولز ، کالجز اور یونیورسٹیز ہفتے میں صرف چار روز کام کریں گے جبکہ باقی تین دن ادارے بند رہیں گے : ذراٸع

روز کے 50 چالان 2 ایف آئی آر کا ٹارگٹ پورا کرو گے تو چھٹی ہو گی، اگر ایسا کوئی حکم صادر ہوا ہے تو یہ عوام کے ساتھ بڑی زی...
14/09/2026

روز کے 50 چالان 2 ایف آئی آر کا ٹارگٹ پورا کرو گے تو چھٹی ہو گی، اگر ایسا کوئی حکم صادر ہوا ہے تو یہ عوام کے ساتھ بڑی زیادتی ہے ، ویسے بھی پاکستانی عوام اب عادی ہو چکی ہے
درخواست ہے بندے بڑھا دیں لائن لمبی ہے جوتے کھاتے کھاتے بہت وقت لگ جاتا ہے جوتے مارنے والے زیادہ ہوں گے تو ہم جلدی جوتے کھا کر گھر جا سکتے ہیں

پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
10/09/2026

پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

رہنماء تحریک انصاف ڈاکٹر فضل ربی گزشتہ رات اپنے کلینک سے گرفتار۔ اڈیالہ منتقل
09/09/2026

رہنماء تحریک انصاف ڈاکٹر فضل ربی گزشتہ رات اپنے کلینک سے گرفتار۔ اڈیالہ منتقل

Address

Dhoke Abbasi Srai Kharbuza Tarnol Islamabad
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dhoke Abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share