28/08/2026
جمعہ مبارک | Jumma Mubarak 🤲
جمعہ کا بابرکت دن آپ کے لیے رحمت، برکت، سکون اور خوشیوں کا باعث بنے۔
اللہ تعالیٰ آپ کی تمام جائز دعائیں قبول فرمائے، مشکلات آسان فرمائے اور آپ کے گھر کو امن و برکت سے بھر دے۔ آمین 🤲
جمعہ مبارک 🌙✨
🌐 www.Almujeer.org
📱 .org
“جمعہ مبارک 🌙 اللہ آپ کی ہر جائز دعا قبول فرمائے۔ آمین 🤲”