03/05/2026
سی ڈی اے آفسرشاہی دیکھاوے کے کاموں سے باز آئے اور اپنے دفتروں میں سے باہر نکلے ، کھلی کچہری لگانے کی بجائے ہر صبح آئینہ دیکھے ، 37 سال سے سیکٹر E-12 زیرالتوا ھے اور ابھی تک CDA آفسرشاہی اس سیکٹر کا مکمل قبضہ تک نہیں لے سکی ، کھلی کچہری لگا کر کیوں آفسرشاہی اپنا تمسخر اڑوانا چاہتا ھے
کیا سی ڈی اے کے متعلق محسن نقوی صاحب کے بیان کے بعد بھی کچھ بتانے کہ ضرورت ھے ؟
۔
Mohsin Naqvi Ministry of Interior GoP Capital Development Authority - CDA, Islamabad Chief Commissioner Islamabad Office of the Deputy Commissioner, Islamabad سچ کے ساتھ Mian Shehbaz Sharif Islamabad Now Government of Pakistan Pakistan Today All About CDA