Legal Commission On Blasphemy Pakistan

Legal Commission On Blasphemy Pakistan LCBP unites 13 organizations for legal peace,taking decisive action against blasphemy. 392 offenders

سوشل میڈیا پر موجود گستاخوں کو قانون کی گرفت میں لائیں، جہاں گستاخی نظر آئے رپورٹ کریں۔
17/06/2025

سوشل میڈیا پر موجود گستاخوں کو قانون کی گرفت میں لائیں، جہاں گستاخی نظر آئے رپورٹ کریں۔

عشق رسول ﷺ کوئی نعرہ نہیں بلکہ یہ ایک طرز زندگی ہے۔ اور اس زندگی کا تقاضا ہے جہاں بھی گستاخی دکھے وہیں قلم، قانون اور زب...
14/06/2025

عشق رسول ﷺ کوئی نعرہ نہیں بلکہ یہ ایک طرز زندگی ہے۔ اور اس زندگی کا تقاضا ہے جہاں بھی گستاخی دکھے وہیں قلم، قانون اور زبان کے ذریعے اسکا محاسبہ ہو۔

سپریم کورٹ میں گستاخ رسول کیس۔ ملزم کی ضمانت خارج
12/06/2025

سپریم کورٹ میں گستاخ رسول کیس۔ ملزم کی ضمانت خارج

ناموس رسالت ﷺ پر خاموشی غیرتِ ایمان کی نفی ہے۔ ہر گستاخ کے خلاف رپورٹ کی صورت میں قانونی کاروائی میں کردار ادا کریں     ...
12/06/2025

ناموس رسالت ﷺ پر خاموشی غیرتِ ایمان کی نفی ہے۔ ہر گستاخ کے خلاف رپورٹ کی صورت میں قانونی کاروائی میں کردار ادا کریں

عید کے دن جب چہرے مسرور، دل خوش اور گھروں میں مہک ہو،تو دل میں ایک دکھ بھی ہو کہ رسول اللہ ﷺ کے گستاخ، اس سرزمین پر زندہ...
07/06/2025

عید کے دن جب چہرے مسرور، دل خوش اور گھروں میں مہک ہو،
تو دل میں ایک دکھ بھی ہو کہ رسول اللہ ﷺ کے گستاخ، اس سرزمین پر زندہ ہیں؟
کیا ہم اس عید پر سچّے عاشقِ رسول ﷺ ہونے کا ثبوت دیں گے؟
یا صرف رسمیں نبھائیں گے؟
یاد رکھو!
عید کی خوشی اس وقت مکمل ہوگی جب ہم گستاخوں کے انجام کا جشن منائیں گے!
یہ عید کا دن ہمیں کہتا ہے:
"قربانی کا جذبہ ابھی باقی ہے، اور یہ قربانی اب فقط جانوروں کی نہیں،
بلکہ دین، ایمان اور حرمتِ مصطفی ﷺ کے لیے ہر قیمت چکانے کی ہے!"
لہٰذا آؤ!
عید کو عشقِ رسول ﷺ کی تجدید کا دن بنائیں
اور پاکستان سے گستاخی کے ہر فتنے کا خاتمہ ہمارا مشن ہو!

حج، اللہ کی وحدانیت کا اعلان اور باطل سے اعلانِ بغاوت ہے!یہ وہ عبادت ہے جہاں مسلمان ایک امت، ایک لباس، ایک شعار میں ظاہر...
06/06/2025

حج، اللہ کی وحدانیت کا اعلان اور باطل سے اعلانِ بغاوت ہے!
یہ وہ عبادت ہے جہاں مسلمان ایک امت، ایک لباس، ایک شعار میں ظاہری وحدت کے ساتھ دل کی یکجہتی کا ثبوت دیتے ہیں۔
اسی حج کی روح ہمیں آواز دیتی ہے:
"ناموسِ رسالت ﷺ پر جان بھی قربان!"
اگر لبیک کہنا سیکھ لیا ہے، تو اب وقت ہے لبیک کہنے کا عملی ثبوت دینے کا!
پاکستان سے وہ تمام فتنہ پرور عناصر، جو رسول اللہ ﷺ کی توہین کے مرتکب ہیں، ان کا صفایا کرنا ہمارا دینی، قومی اور ایمانی فریضہ ہے۔
حج ہمیں کہتا ہے:
"ابراہیمی جذبے سے لبریز ہو کر باطل کے خلاف کھڑے ہو جاؤ!"
تو آج ہم عہد کرتے ہیں:
"وطنِ عزیز کو عشقِ رسول ﷺ کا قلعہ بنائیں گے، اور ہر گستاخ کے لیے زمین تنگ کریں گے!"

ہم اس قوم کے سپاہی ہیں جو نبی ﷺ سے عشق کو ایمان مانتی ہے۔ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حرمت پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔     ...
31/05/2025

ہم اس قوم کے سپاہی ہیں جو نبی ﷺ سے عشق کو ایمان مانتی ہے۔ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حرمت پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔

پاکستان کا قانون حرمتِ رسول ﷺ کا محافظ ہے اور ہم اس قانون کی روح بن کر ہر گستاخ کے خلاف گھیرا تنگ کر رہے ہیں۔
29/05/2025

پاکستان کا قانون حرمتِ رسول ﷺ کا محافظ ہے اور ہم اس قانون کی روح بن کر ہر گستاخ کے خلاف گھیرا تنگ کر رہے ہیں۔

سپریم کورٹ میں گستاخانِ رسول کیس، 2 ملزمان کی ضمانت خارج!
22/05/2025

سپریم کورٹ میں گستاخانِ رسول کیس، 2 ملزمان کی ضمانت خارج!

21/05/2025

Address

Office# 50, Street# 2, Justice Ifthkar Block, District Court Complex, F8 Markaz
Islamabad
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Legal Commission On Blasphemy Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share